Advertisement

Secret Audio of JUIF leader, Bilawal refused to attend Lahore Jalsa?

Advertisement
Advertisement
Muje lagta ha mansooor ke lifafa kafi kaam ho gaye hn ya phr is laalchi insaan ne apni income ko ziyada krne ke liye naya churan Youtube per beechna shuru kr liya..

Anti PTI churan sirf TV channels per bikta ha jahan main source of income lifafa ha
Youtube per viewership ke liye Pro PTI banana inki majburi ha
 
Advertisement

بار بار بیانیہ کا بدلاؤ
نکلے تھے ووٹ کو عزت دلوانے اور کہنے لگے پہلے فوج اس حکومت کو گرائے پھر بات ہوگی اگر تم فوج سے حکومت گراؤ گے تو ووٹ کی عزت تحریک کی واٹ لگا دی تم نے خود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم نے اپنی تشریح کے مطابق کہ فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے ووٹ کو عزت ملنی چاہیے اور پھر تم ہی فوج سے حکومت گرانے کی اور بات چیت کرنے کا خود ہی کہہ رہے ہو یعنی تم خود ہی فوج کو مداخلت کی دعوت دے رہے ہو

پھر تم بات بات پر عمران خان سے استعفی کی بات کرتے تھے اب خود استعفی دینے پر آ گئے ہو تمہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ استعفی دینا ہے کہ لینا ہے

یعنی تحریک چلا بیٹھے لیکن اب سمجھ نہیں آ رہی کدھر جائیں اسے انجام تک کیسے پہچانا ہے
اب اپنی صفحیں تتر بتر ہو رہیں ہیں کبھی کہتے ہیں موسم کی خرابی کی وجہ سے ابھی اسعفی نہیں دیں گیں رانا ثنا اللہ جیسے موسم کی خرابی کی وجہ سے جہاز نہیں اترتا
تم کوئی رنگ باز لوگوں کا ٹولہ ہو
​
 
One day our Respected Prime Minister will feel guilty beacuse Maulana Diesel has jumped off a cliff due to jealousy...................... for maybe 3 minutes.
 
Advertisement
Yeh zabardasti ki video drag ker raha hai... baat itni khaas nahin jitni sansani yeh phila raha hai