Million dollar question for me is, How did the Americans get in, do the operation and get out undetected from the geographical boundaries of Pakistan when there is surveillance in place.
فائبر آپٹک کیبل یعنی زیر سمندر جو انٹرنیٹ کی تار موجود ہے وہ اسے فائبر آپٹک کی بجائے سائبر آپٹک کیبل کہہ رہا ہے۔ اور ساتھ ہی کہہ رہا ہے کہ نواز شریف نے یہ کیبل بچھا کر بڑا احسان کر دیا ہے۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ دنیا میں انفرمیشن ٹیکنولوجی کا سیلاب آگیا ہے اور یہ فائبر آپٹک لگا کر بڑے خوش ہورہے ہیں۔ کاش یہ نون لیگی یہ کہہ سکتا کہ انہوں نے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا ہے مگر کیسے۔ جتنا الزام یہ زرداری کو دیتے ہیں لوڈشیڈنگ کا اسی کو تو خود ریڈ کارپییٹ یعنی سرخ قالین بچھا کر عزت سے رخصت کیا بلکہ اسی کالے پیسے اور کرتوتوں پر تو پردہ ڈال دیتے ہیں۔ زرداری تو زرداری' کسی ایک چور کے بچے کو پکڑ نہیں سکے جبکہ علی بابا اور چالیس چوروں کی کہانیاں سناتے تھے۔ اور اتنے حلال کا پیسہ ہے تو پاکستان میں لاکر کیوں نہیں مرتے۔ برطانیہ میں ٹیکس دینا منظور ہے مگر اپنے ملک ٹیکس دینا منظور نہیں جہاں بچے فاقوں سے مررہے ہیں۔ جی ہاں' اسی ملک میں جہاں اپنی حکومت ہے وہاں ان کا پیسہ محفوظ نہیں تو باقی دنیا کو پتا نہیں کس بیشرمی سے سرمایہ کاری کی دعوتیں دیتے پھرتے ہیں۔ نسلی قسم کے ڈھیٹ انسان ہیں اعلی قسم کے بیغیرت لوگ ہیں۔ جسطرح زرداری کے پالتو پانچھ سال تک ٹاک شوز میں عوام کا مزاق اُڑاتے تھے اسی طرح آج نون لیگ یعنی نواز شریف کے نمک خوار عوام کے صبر کا امتحان لیتے ہیں۔ ان کا تو ہم وہ حشر کریں گے کہ اگلے پچھلے گناہوں کے ساتھ ساتھ یہ زرداری' الطاف حسین' مولانا اور اسفندیار کے بھی گناہ اپنے سر لے لیں گے۔ کیونکہ یہی تو آج ان سب کو تحفظ دے رہے ہیں۔
Dr pirzada was trying to put words into H.R s mouth, hence the interview was a disappointing truth. We all love conspiracies and to develop them to please our selves, Dr Saab was trying to develop a story which someone's wishful thinking that the Pak army was aware in harbouring Osama.
my theory is if Osama was killed or captured on Pakistani sill the YANKEE DOODLE DOO system would be putting ON a media circus to justify the invasion of Muslim lands where the installed Muslim dictators were not TOWING THE YANKEE IMPERIALISM.
The. Nooras have started their election campaign based on the economic corridor politics ,he knows pakistanis have short memories and only the nooras have solutions, that is why all provinces are excluded so as to not dilute nooras credit.
these people are talking to each other daily, working together, why can't they talk normal way. more drama and acting in talk shows than hum tv dramas nowdays