Advertisement

Saudi Arabia New Umrah Policy 1441 / 2020 - Changes & Information - سعودی عرب نئی عمرہ پالیسی

Saudi Arabia New Umrah Policy 1441 / 2020 - Changes & Information - سعودی عرب نئی عمرہ پالیسی



سعودی عرب نے نئے اسلامی سال 1441ھ سے نئی عمرہ پالیسی متعارف کروائی ہے۔
جس کے متعلق بہت سی افواہیں گردش کررہی ہیں۔
نئی عمرہ پالیسی ہے کیا ؟
کیا نئی عمرہ پالیسی میں عمرہ مہنگا ہوگیا ہے ؟
کیا اب صرف عمرہ ویزہ حاصل نہیں کیا جاسکتا؟
ایئرٹکٹ ، ٹرانسپورٹ اور رہائش میں کیا تبدیلیاں آئی ہیں ؟
جانیے یہ سب اس ویڈیو میں