Re: Saudi Airlines Refucses to carry Israelis - سعودیہ کا جرات مندانہ قدم
مسلمان کو اسلام اجازت نہی دیتا کہ وہ غیر مسلم سے ایسا برتاو رکھے۔ امریکہ میں یہی عربی یہودیوں کا کوہشہر فوڈ بڑے شوق سے کھاتے خریدتے ہیں۔ اگر یہ رویہ درست ہے تو پھر سعودی عرب غیرت کھائے۔ یہودیوں کی ہر بنی چیز۔ ہر میڈیسن کو حرام قرار دے۔

اب اخوان المسلمون کے مصری بھائی انکے جہازوں میں بیٹھیں گے
جو تنقید سعودی حکومت پر مصر کی وجہ سے ہو رہی تھی ، اس کے واسطے کیا ہے یہ ، دکھاوے کے لئے
ہمارے مسلمان کتنے بھولے ہیں ، ذرا سے بات سے کتنے خوش ہوتے ہیں ، اور وہ ابھی پچھلے ہفتے کا زخم بھول گئے ہیں اور اس کے تعریف کر رہہے ہیں ، یہ اس تھریڈ کی پوسٹ سے پتہ چل جاۓ گا

سب جذباتی بیوقوف مسلمان کے لئے ڈرامہ ہے ۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے قاضی کے بچے امریکہ میں تعلیم حاصل کررہے تھے۔ اور قاضی پاکستان میں امریکہ کے خلاف جلوس نکال کر مدرسوں کے بچوں اور جذباتی مسلمانوں کے جذبات بھڑکا رہا تھا۔

Just like US air carriers have a right to deny anybody the right to fly by designating them as a flight risk, Saudi Arabian Airlines has the same right.
Re: Saudi Airlines Refucses to carry Israelis - سعودیہ کا جرات مندانہ قدم
Ridiculous just ridiculous. This is Racism infact, if the situation would be turned and an Israeli airline would have asked a muslim to leave same people would have shouted discrimination.
I dont know why we have this hatred, Hey atleast in Israel their are fair and free election every 4 year, majority of nobel peace prize winner are jews. How many muslims do you see won a nobel peace prize? A handful and Abdus salam our hero was labelled as a non muslim
Too sad
America has threatened to stop Saudi Arabian Airlines from operating in the US if it does not permit Israelis to travel in its flights
ریاض / واشنگٹن: امریکانے خبر دار کیا ہے کہ اگر سعودی ایئرلائن نے اسرائیلی مسافروں پر پابندی ختم نہ کی تو سعودی عرب کے جہازوں کوامریکی ہوائی اڈے استعمال کرنے سے روکاجاسکتاہے۔
ہفتے کوعالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوریاک کے اٹارنی جنرل بیل ڈوبلاسیو نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اگرسعودی ایئر لائن نے اسرائیلی مسافروں پر پابندی ختم نہ کی تو سعودی عرب کے جہازوں کو امریکی ہوائی اڈے استعمال کرنے سے روکا کیا جا سکتا ہے۔
سعودی ایئرلائن السعودیہ میں اسرائیلیوں کے سفرپر پابندی تعصب کی بدترین مثال ہے،سعودی عرب کو اپنی نسل پرستی کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے،السعودیہ کے پاس امریکا سفرکے حوالے سے صرف دو راستے ہیں۔ http://www.express.pk/story/152515/
قابل فکر بات یہ ھے کہ اسرایئلی شھری امریکہ سے سعودی ایر لاین پر سوار ھونے کے بعد کھاں اترتے تھے۔کیونکہ سعودی ایر لاین اسرایئل کے کسی شھر میں نھیں جاتی۔اب اگر فیصلہ کر ھی لیا ھے تو اس پر ڈٹے رھیں چاھے امریکہ سے انھیں اپنے تما ائر روٹس منسوخ کرنے پڑیں۔