16 دسمبر۔۔ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ اس وقت زیادہ دکھ سانحہ سقوط ڈھاکا کا ہو رہا ہے، آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی تصاویر دل کاٹ رہی ہیں یا پاکستان کی محبت میں بنگلہ دیش میں سولی چڑھنے والوں کی جواب مانگتی آنکھیں خون کے آنسو رولا رہی ہیں۔۔۔۔۔ سچ ہے۔۔۔۔!! بعض تاریخیں بہت بے رحم ہوتی ہیں۔۔۔!! دل و دماغ کو زخمی کر کے رکھ دیتی ہیں
ہماری فوج ہی ہاری تھی ، تمہاری نہی ہاری تھی تمہاری تو انڈیا کی فوج ہے
تمہارا یاد دلانے کا شکریہ
تاریخ اٹھا کر دیکھ لو مسلمانوں کی فوج ایک مرتبہ نہی بہت مرتبہ ہاری ہے لیکن مسلمانوں نے ہزار سلل تمہارے پر حکومت کی ہے ابھی تو تمہارے پرانے زخم بہت ہرے ہیں
یاد رکھو کہ مشرقی پاکستان ایک مسلم ملک بنا ہے ہندو نہی
tarikh gawah he k Bahadar logo ko shikist MIR JAFAR OR MIR SADIQ jese
asteen k sanpon se hi hoti he. ...... jahan apne hi peeth mein churra
ghonp de ....waha hatiar dalne parrte hein KHAN SAHIB