Advertisement

Samaa Reporter Responds On Rana Sanaullah's Abusive Language Against PTI Women Who Participated PTI Jalsa

Advertisement
پنجاب اور لاہور تو تبدیل ہو چکے، اب طلال جیسوں کو عوام میں جا کر اس حقیقت کا سامنا کرنا ہے--ۂ
اسکے تو اپنے حلقے کے لوگ اسپر تھو تھو کر رہے ہیں مگر میڈیاطلال اورثنااللہ جیسوں کے پیچھے ہی بھاگ خبریں بناتا ہے--ۂ
​
 
Kala Rana should be kept on a leash.In UK dangerous dogs are muzzled and kept on leash to protect the public.This filthy murderer should be hanged in a public square.
 
Advertisement
مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما مریم نواز خود عملی سیاست میں ہیں۔ لہذا انہیں عابد شیر علی اور رانا ثناءاللہ کو دوسری جماعتوں کی خواتین کی بے حرمتی سے روکنا چاہیے۔ سیاسی فائدہ ہو یا نہ ہو مگر خواتین کی عزت سے کم از کم آپ اپنے خاندانی ہونے کا ثبوت ضرور دے سکتے ہیں۔