Advertisement

Saleem Safi traps Maulana Fazal Ur Rehman badly on Panama Issue - Watch video

Advertisement
سلیم صافی کہ رہا ہے کہ شریعت میں حکمران سب سے پہلے خود کو احتساب کے لئے آگے کرتا ہے اور آپ شریعت کے دعویدار بھی ہیں لیکن مولانا پھر بھی کہ رہا ہے کہ نہیں جو احتساب کی بات کر رہا ہے اس کا احتساب پہلے ہونا چاہیے، اس کا دامن صاف ہونا چاہیے. یہ ملا اپنے مفاد کے لئے شریعت کو بھی چونا لگا رہا ہے
 
Last edited: