سلیم صافی کی ساری گفتگو ۔۔ بلکل بے معنی ہے ۔۔۔۔۔ اس حکومت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک اچھے طلب علم کی طرح اپنے لئے تھوڑے وقت میں بڑے گریڈ کا ٹارگٹ رکھا ہے ۔۔۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اے پلس نہ آئے تو بی پلس آ ہی سکتا ہے ۔۔۔ جو کچھ کرنا چاہتے ہیں وہی ٹارگٹ رکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔ اور رہے نالائق تو نالائقوں کا کیا ہے ہمیشہ فیل ہوتے رہیں گے کبھی اپنا حدف مقرر نہیں کریں گے چاہے سب کو ڈبو دیں ۔۔ انہیں کوئی پرواہ نہیں ہوگی ۔۔۔۔ کہ کہاں کہاں کس کس کے سامنے جھوٹ بول چکے ہیں ۔۔۔ اور کہاں کہاں مستقل جھوٹ بول رہے ہیں ۔۔۔ اور ان کے ساتھ کے نالائق ساتھی بھی یہی کچھ کریں گے ۔۔جیسے نونی چور اور جیو چینل کے نالائق صحافی اور کچھ اور قلم کار جو سیلاب کی تباہ کاریوں کی طرح قلم کی تباہ کاریوں کی طرف لے کر جانے والے ہیں۔۔ یہی کچھ کرتے رہیں گے