Advertisement

Sahiwal Incident! Shocking Revelation of Areeba's Younger Brother About Her Murder

Advertisement
Very sad very cruel . Brutal murder.

Incorrect title Thread starter, I hope you know the meaning of assassination.
 
جان بحق ہونے والے خلیل اور اس کی فیملی کے کے ساتھ جو ہوا اس پر دل خوں کے آنسو سے روتا ہے ، دنیا میں رہ جانے والے بچوں سے یکدم ان کے والدین کا سایہ اٹھ گیا الله ایسا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے

لیکن اس معصوم بچے کے ایک ہفتے بعد نئے بیان میں صداقت کم ہی لگتی ہے ، ہو سکتا ہے لواحقین نے اس بچے کو ایسا کہنے کو کہا ہو ، اس شک کی وجوہات دو، تین ہیں

جو ویڈیو سامنے آئی اس میں تین ہی بچے نظر آئے
اس بچے نے ہی شائد پہلے کہا تھا ماں نے اور بڑی بہن نے ہم پر گر کر ہمیں بچایا
پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق بچی اریبہ کو چھ گولیاں لگیں ، ایسا صرف اندھا دھند فائرنگ میں ہی ہو سکتا ہے ، اگر بعد میں مارا جاتا تو شائد ایک دو گولیاں ہی اس بچی کی جان لینے کو کافی تھیں

اس واقے کی مکمل اور شفاف تحقیقات انتہائی ضروری ہیں ، تا کہ سچ قوم کے سامنے آئے ، اور
آپریشن میں جان بحق ہونے والے معصوم لوگوں کو انصاف مل سکے

​
 
دنیا بھر میں بچوں سے اسطرح سوال پوچھے نہیں جاتے بلکے خاص معالج ایکسپرٹ کی تحویل میں رہتے ہیں کیونکے وہ بہت بڑے سانحے سے گزرے ہیں ایک ڈائلیما جو ساری زندگی انکی پیچھا کرئیگا

لیکن ہمارا ڈیش ڈیش میڈیا اور یہ ناڑے پراندے بیچنے والے جعلی صحافی ہی ایسی حرکتیں کرسکتے ہیں یہی نہیں بلکے مہذب دنیا میں کہیں بھی آئ وٹنس تک عام لوگوں کو رسائی نہیں دی جاتی بلکے کچھ کہنے

سے منع کردیا جاتا ہے یہ اتنا اہم کیس ہے جسکی گونج پورے ملک میں ہے اس پر ان جاہل میڈیا والوں نے اپنا چورن بیچنے کو ٹھیلا لگا رکھا ہے بچے کا کنفیوز ہونا کوئی انہونی نہیں اس معصوم کو ابھی سخت کئیر کی ضرورت ہے ​
 
جان بحق ہونے والے خلیل اور اس کی فیملی کے کے ساتھ جو ہوا اس پر دل خوں کے آنسو سے روتا ہے ، دنیا میں رہ جانے والے بچوں سے یکدم ان کے والدین کا سایہ اٹھ گیا الله ایسا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے

لیکن اس معصوم بچے کے ایک ہفتے بعد نئے بیان میں صداقت کم ہی لگتی ہے ، ہو سکتا ہے لواحقین نے اس بچے کو ایسا کہنے کو کہا ہو ، اس شک کی وجوہات دو، تین ہیں

جو ویڈیو سامنے آئی اس میں تین ہی بچے نظر آئے
اس بچے نے ہی شائد پہلے کہا تھا ماں نے اور بڑی بہن نے ہم پر گر کر ہمیں بچایا
پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق بچی اریبہ کو چھ گولیاں لگیں ، ایسا صرف اندھا دھند فائرنگ میں ہی ہو سکتا ہے ، اگر بعد میں مارا جاتا تو شائد ایک دو گولیاں ہی اس بچی کی جان لینے کو کافی تھیں

اس واقے کی مکمل اور شفاف تحقیقات انتہائی ضروری ہیں ، تا کہ سچ قوم کے سامنے آئے ، اور
آپریشن میں جان بحق ہونے والے معصوم لوگوں کو انصاف مل سکے

​
Nothing more will happen in this case. A family has been brutally murdered.This was a joint operation of ISI and CTD. The operation has to do with killing of ISI official few days ago. Operation was being monitored by high-ranking officials of CTD and ISI who have been completely saved in the preliminary investigation. Six policemen have been charged and they will be facing jail for good part of their remaining lives. CTD officers who have been transferred will be enjoying in their new positions. End of Story!
 
Advertisement

دنیا بھر میں بچوں سے اسطرح سوال پوچھے نہیں جاتے بلکے خاص معالج ایکسپرٹ کی تحویل میں رہتے ہیں کیونکے وہ بہت بڑے سانحے سے گزرے ہیں ایک ڈائلیما جو ساری زندگی انکی پیچھا کرئیگا

لیکن ہمارا ڈیش ڈیش میڈیا اور یہ ناڑے پراندے بیچنے والے جعلی صحافی ہی ایسی حرکتیں کرسکتے ہیں یہی نہیں بلکے مہذب دنیا میں کہیں بھی آئ وٹنس تک عام لوگوں کو رسائی نہیں دی جاتی بلکے کچھ کہنے

سے منع کردیا جاتا ہے یہ اتنا اہم کیس ہے جسکی گونج پورے ملک میں ہے اس پر ان جاہل میڈیا والوں نے اپنا چورن بیچنے کو ٹھیلا لگا رکھا ہے بچے کا کنفیوز ہونا کوئی انہونی نہیں اس معصوم کو ابھی سخت کئیر کی ضرورت ہے
​
​

بلکل درست ... ہمارے صحافیوں اور میڈیا ہاوسسز کا وہی حال ہے جیسے بندر کے ہاتھ میں تیلی آ گئی ہو - تعلیم ان کی ہے ہے نہ ہی ان کی ٹریننگ کی جاتی ہے ، بس رپورٹ بنانے کا دباؤ ہے اس لیے جس کے ہاتھ جو چڑھتا ہے اس کے نتائج کی پرواہ کیے بغیر بس چلا دیتے ہیں
​
 
Advertisement
this is IK's government and not your godfather's … just wait and watch … this will not be ignored like model town massacre and other incidents in your master's rule and they didn't do f$ck. Imran must ensure that truth prevails and all responsible should be punished severely for their crimes. Also major reforms are required to ensure these type of incidents are not repeated.

IK is busy in promoting model town killers
 
this is IK's government and not your godfather's … just wait and watch … this will not be ignored like model town massacre and other incidents in your master's rule and they didn't do f$ck. Imran must ensure that truth prevails and all responsible should be punished severely for their crimes. Also major reforms are required to ensure these type of incidents are not repeated.
What is wrong with you. Nawaz and Zardari can go to hell. But Any criticism and every one is Zardari or nawaz supporter. You ******* youthie. Don't you see what happened to Dr Shahid Masood? He is still not charged with anything but in jail and humiliated like there is no tomorrow by FIA which is directly under Imran Khan. We all know about the ban on orya maqbool jaan or do we ? What happened to khadim Hussain and what was his crime ? What about the alim that died in jail and no legal prosedure before or even after the death. So far party for justice has no relation what so ever with justice. All the **** you can do is bark.
 
Advertisement
this is IK's government and not your godfather's … just wait and watch … this will not be ignored like model town massacre and other incidents in your master's rule and they didn't do f$ck. Imran must ensure that truth prevails and all responsible should be punished severely for their crimes. Also major reforms are required to ensure these type of incidents are not repeated.
model town ke mulzim ko police reform committee ma laga dya. good going
 
Kuch nahin honey wala........Kuch bhi kerlo.............Allah essay logon ko Jahannam raseed karey

Please also include names of important personalities of punjab government and PTI in reference to this case as well. These personalities are trying to give cover to the criminals.