تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو ٹیلیفون کیا اور امریکی اقدامات کیخلاف اتحاد بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا جنرل قاسم سلیمانی پر حملہ بہت بڑی غلطی ہے، اگر امریکی اقدام کے خلاف خاموش رہے تو دشمن زیادہ جرأتمند اور جارحانہ رویہ اپنا لے گا۔ انہوں نے کہا ایران اور ترکی نے ایک دوسرے کو مشکل حالات میں سپورٹ کیا، قرآن پاک بھی ہمیں یہی سکھاتا ہے کہ نہ ہم کسی پر ظلم کریں گے اور نہ ہی اپنے پر ظلم ہونے دیں گے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے جلد ایران کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد بہت افسردہ ہوں، اس پر آیت اللہ خامنہ ای اور ایرانی قوم سے تعزیت کرتا ہوں۔
"“The attack against Qassem Soleimani and those accompanying him will trigger new tensions and conflicts. Turkey calls on all sides to act with common sense. We will continue to utilize all opportunities of diplomacy for regional and global peace,” Kalın said."
Turkish President Recep Tayyip Erdoğan on Friday led a security meeting to discuss latest developments in the Middle East, following the U.S. air strike in Baghdad that killed the commander of Iran’s elite Quds Force Qassem Soleimani. Turkish officials called for common sense following the meeting.