میرے خیال میں یہ جو استحقاق کی موم بتی ہے اس کو بھی گُل کر دینا چاہیے اور ان افراد کو خصوصی رعایت پر چارج کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے جب جیب سے خرچ شروع ہو گا تو استحقاق کی بھی لوڈ شیڈنگ شروع ہو جائے گی انشااللہ عوام پر ہی یہ پیسہ خرچ ہو گا شکریہ نائس ٹو می یو