- Joined
- Jan 12, 2010
- Posts
- 7,857
- Reaction score
- 5,113
- Points
- 113
Last edited:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے، جو بھی واقعہ ہو اس کے اوپر طالبان کا نام لگا کر کیس بند کر دو، یہ اسلحہ پکڑنے کے اس طرح کے واقعات میں زیادہ امکان اسلحہ سمگلروں کا ہے جو کہ اسلحہ عام عوام کو بیچنے کے لئے ملک کے مختلف حصوں میں سمگل کرتے ہیں. اب چونکہ دششتگردی کا نام نام آگیا تو تو مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں یہ اور بات ہے کہ اندروں خانہ اپنی جیب بھرنے کے لئے اسلحہ کے اصل مالکان سے ڈیل ہو

تجھے بڑی تکلیف ہوتی ہے طالبان کو کوئی نقصان پہنچے
جاپان میں طالبان ؟
پٹواریوں کو کچھ کام کرنے کا کھو تو انکو بڑی تکلیف ھوتی ہے، اسلحہ پکڑا گیا دہشتگردوں کا نام لگا دو کس کو جانا تھا کس نے بیجھا کا عوام کو بتانے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی تحقیق کرنی ہے
تیرے پیٹ میںکیوں اتنے مروڑ پر رہے ہیں کوئی اگر طالبان کا نام لے توں اور تیرا لیڈر پہلے ہی بڑے دکھی ہیں آپریشن پر میں تو کہتا ہو دفع کر جاپان کو اور جہاد کرنے وزیرستان پہنچ تیری ٹین ٹین تو بند ہو
لیڈر تو تیرا بھاگ گیا سعودی فوج کو وزیرستان بیھج کر، کم از کم تو تو چلا جا وہاں طالبان کا صفایا کرنے
(bigsmile)
عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے، جو بھی واقعہ ہو اس کے اوپر طالبان کا نام لگا کر کیس بند کر دو، یہ اسلحہ پکڑنے کے اس طرح کے واقعات میں زیادہ امکان اسلحہ سمگلروں کا ہے جو کہ اسلحہ عام عوام کو بیچنے کے لئے ملک کے مختلف حصوں میں سمگل کرتے ہیں. اب چونکہ دششتگردی کا نام نام آگیا تو تو مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں یہ اور بات ہے کہ اندروں خانہ اپنی جیب بھرنے کے لئے اسلحہ کے اصل مالکان سے ڈیل ہو
مروڑ تیرے پیٹ میں اٹھ رہے ہیں اور جاؤں میں ؟ توں اور کچھ نہیں تو ڈھول تو بجا سکتا ہے نہ طالبان ڈانس کریں گے جا میرا منا
عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے، جو بھی واقعہ ہو اس کے اوپر طالبان کا نام لگا کر کیس بند کر دو، یہ اسلحہ پکڑنے کے اس طرح کے واقعات میں زیادہ امکان اسلحہ سمگلروں کا ہے جو کہ اسلحہ عام عوام کو بیچنے کے لئے ملک کے مختلف حصوں میں سمگل کرتے ہیں. اب چونکہ دششتگردی کا نام نام آگیا تو تو مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں یہ اور بات ہے کہ اندروں خانہ اپنی جیب بھرنے کے لئے اسلحہ کے اصل مالکان سے ڈیل ہو
tum to aisay keh rahay ho jaisa pakistan main asleha tum supply kerte
ho aur tumhara maal pakra gea ho itne ba wasooq lehjay main to tab he
baat hai ya phr taliban k pakray janay ka gham hai ????

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
تم جسے عقل کے اندھوں کا کوئی علاج نہیں، کل تک اسی گلو پولیس کو تم بھی گالیاں نکل رہے تھے اب جبکہ ایک واقعہ میں دہشتگردی کا نام آگیا تو انکی بات سو فیصد درست
(thumbsdown)
خان ایک ہی پوسٹ دو دو مرتبہ کرتے ہو یار
تمارا کوئی قصور نہی ہے
کیونکہ یہاں عقل کے اندھے بھی کافی ہیں جو کہ ایک ہی بات کرتے ہیں
;)
مجھے پتہ تھا تم کو بھی بھی تمہارے لیڈر کی طرح اوروں کو مروانے کا شوق، اپنے لئے تو سرور پیلس لندن
ابے گولو شہید ہو گا جا جا کہ فوت ہو جا وزیرستان میں
گلو پولیس کے ہر دعوے کا یقین تم جیسے پٹواری ہی کر سکتے ہیں
گلو پولیس کی بات کا یقین نہیں کیا جاسکتا جب تک پوری تحقیق نہ کی جاے
![]()
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|