Advertisement

Rauf Klasra shares incident when Nawaz Sharif taunted him during meeting in Jeddah

Re: Rauf Klasra tells incident when Nawaz Sharif taunted him during meeting in Jeddah

یار کلاسرا،،میری جان ،،،،تمہیں ایک چینل کا پلیٹ فرام ملا ہو اہے تو ایسے اینٹھتے پھرتے ہو،جیسے ماش کا آٹا
اپنے میاں صاحب کو تو پورے ملک کا پلیٹ فارم کیا سمجھو طباق فارم ملا ہوا ہے،تو جو وہ کرتے ہیں کیا غلط کرتے ہیں،،
ایں پتر؟