بھئی آپ کے تھریڈ جب سنجیدگی پڑھ پڑھ کے تھک جاتا ہوں تو بہت شوق سےپڑھتا ہوں، مزا آجاتا ہے، ہنسنے ہنسانے کا خوب مواد مل جاتا ہے، لگے رہیں اس نفسا نفسی کے عالم میں آپ لوگوں کو اپنے شریک کئے گئے تھریڈز سےہنساتے ہیں خوب نیکی کماتے ہیں ... لگے رہیں
اب ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر نئی تقرری کے بعد ایسے بہت سارے تھریڈز آپ اور آپ کے بھائی بہنوں کی جانب سے لگنے کی امید ہے، خوب لطف رہے گا
میں نے تو سنا ہے رینجرز سادہ لباس میں اپنے آپ کومستقل قومی مصیبت کا کارکن ظاہر کرکے دکانوں ، ٹھیلے والوں سے یومیہ بھی لیتے ہیں ... وغیرہ وغیرہ
دیکھیں کسی اخبار میں یہ خبر بھی آئی ہوگی ذرا جلد لگنا اپنا دوسرا تھریڈ آپ سنجیدگی بور کر دیتی ہے
Good Luck New DG ISI. Hit them who said Creation of Pakistan is a Blunder. As a DG Ranger they can force you Now they can not stop you by their dirty tactics.