Advertisement

Rana Mubashir Telling Interesting Story How Qaim Ali Shah Was Insulted in Karachi and Also Interesti

Advertisement
اب کوئی بڑے سے بڑا جمہوری بھی ان حقائق سے انکار کر سکتا ہےتو کرے اور اگر فوج یہ نہ کہتی تو اس ملک کے شہریوں کا فوج کے بارے میں بھی ایسا ہی خیال ہوتا یا نہیں؟ فوج کا ہی فرض ہے وہ یہ کہے اور ان سے صفائی کر کے دے ملک کی کیونکہ یہ فوج کا احسان نہیں ان کے علاوہ یہ کرنے کی طاقت ملک میں کسی کے پاس نہیں اور جو عوام ان کرپٹ اور ان ہزار خوبیوں والے سیاست دنوں کو ملک میں اپنے ووٹ سے طاقت دیتے ہیں فوج کو بھی انہی عوام کی امنگوں کی طاقت حاصل ہے اور اس وقت اگر فوج کچھ نہ کرے تو ان دونوں سے ہی عوام کا اعتماد اٹھ جائے گا اور یہ سب کے لیےبہت برا ہو گا
 
Advertisement
Tu fauj kaunsi naik hai??? Is saray gund Mein Wu barabwr ke shreek Hein......

یہ ہی کہا ہے بھائی فوج کے پاس موقع ہے یہ ثابت کرنے کا کے وہ شریک نہیں ہیں اگر نہ ثابت کیا تو سب کا حشر ایک سا ہو گا
لگ رہا ہے کے فوج کو اس کا احساس ہے اسی لیے ان کے کراچی میں اقدام فیصلہ کن لگتے ہیں اور جیسے زرداری نے چوں چوں کرنے کی کوشش کی اور فوج کی طرف سے جو جواب آیا اس سے بھی لگتا ہے فوج گند صاف کرنے کے موڈ میں ہے اس کی ایک وجہ بھی ہے اس سے پہلے کے بیرونی خطرات شدید ہو جائیں فوج کو اندر سے ملک کو تباہ کمزور کرنے والوں سے صفائی کر دینی چاہئے.
..
 
Last edited: