Supreme court have lost its credibility if there was any. Only God is supreme for the rest money is supreme. IK must hit his head against the wall. This ruling gang is a supper mafia and they have art of managing.
I think I agree.The 2-3 split is a setup...so that IK doesn't create more problems for the corrupt Mafia including the establishment. The JIT is bogus. Nothing will happen.
Dr.Shahid Masood is very clever. He wanted to say the same yesterday but due to fear of contempt of court he kept quit. And today he picked up news from the paper and read in a way that if court call him for contempt he will say he only read the news from paper.
اس کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ شریف برادران نے (فوجی ) طاقت کے زور پر ججوں کو بلیک میل کر کے فیصلہ بدلوایا ہے مطلب ایک جج کو جو دل کا مسلہ ہوا تھا مطلب کمزوریاں یا سنگین نتائج کی دھمکیاں کام کر گیں مطلب مافیا ایک بار پھر جیت گیا
مطلب ججوں نے جو لکھا کہ ہر سین کے پیچھے ایک کرائم ہوتا ہے اس فیصلے کے پیچھے بھی ایک کرائم ہے، ججوں نے خوب بینک بیلنس بنایا؟ ویسے یہ ڈاکٹر قیامت سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے میں نے تو سنا بھی نہیں لیکن یقین ہے اس نے بونگی ماری ہو گی
اس کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ شریف برادران نے (فوجی ) طاقت کے زور پر ججوں کو بلیک میل کر کے فیصلہ بدلوایا ہے مطلب ایک جج کو جو دل کا مسلہ ہوا تھا مطلب کمزوریاں یا سنگین نتائج کی دھمکیاں کام کر گیں مطلب مافیا ایک بار پھر جیت گیا
ڈاکو تو زرداری مشہور ہے لیکن نواز اس سے بھی کئی گنا بڑا ڈاکو ہے جس نے اپنی اور اپنی اگلی نسلوں کے لیے مال بنانے کے واسطے ملک کے ادارے تباہ کر دئیے ، ہر ادارہ ہر طاقتور شخص اس نے خرید رکھا ہے ، کاش کے جنہوں نے ہمارے ملک کو لوٹا ہے اسی دنیا میں نشان عبرت بنیں