Advertisement

Punjab Police doing injustice with me says DSP Imran Babar - Reveals His Side of the Story

Advertisement
میں نہیں جانتا یہ شخص سچ بول رہا ہے یا جھوٹ بول رہا ہے، لیکن پنجاب پولیس کا ریکارڈ ہے کہ اگر بندہ ان کے معیار پر پورا اترتا ہو، (یعنی ہر لحاظ سے کرپٹ ہو) تو پھر اس کو اتنی آسانی سے ہتھکڑیاں نہیں لگتیں، ہاں اگر بندہ ایماندار ہو تو اس کو ہتھکڑیاں لگنے میں دیر نہیں لگتی۔ باقی سچ کیا ہے، وہ اللہ بہتر جانتا ہے۔


 
ڈی ایس پی نےپندرہ سالہ لڑکی سےزیادتی کی ہےپٹواریوں کی کوئی امی مگرمچھ کےآنسوبہانےمیڈیا پر نہیں آئےگی کیوں کے شوباز کی لاڈلی پلس ملوث ہے
 
​اس افسوسناک واقعے پہ سیاست لشکانے کی بجائے اس کی د رست تحقیقات کرنے پہ زور دینا ہوگا تاکہ حقائق سامنے آسکیں ۔