لاہور:پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے شمسی توانائی سے 400 میگا واٹ بجلی کی پیداوار کیلئے جرمن کمپنی سے معاہدہ کرلیا۔
صوبائی حکومت اور جرمن کمپنی کے حکام نے معاہدے پردستخط لاہور میں ایک تقریب کے دوران کیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کاکہناتھا کہ ایک ارب ڈالر کےاس منصوبے میں حکومت پنجاب کا کوئی پیسہ شامل نہیں۔ انہوں نےکہاکہ ہم نے قوم کی خوشحالی کےلئے ہرممکن کوشش کی جس کے پاکستان کی عوام گواہ ہیں۔ان کاکہناتھا کہ جن لوگوں نے ملک کو اندھیروں میں ڈبویا قوم ووٹ کے ذریعے انہیں ہمیشہ کےلئے نکال باہر کرے گی۔ اس موقع پر انہوں نے چیلنج کیاکہ میٹرو بس سروس میں ایک پیسہ کی کرپشن ثابت کر دیں تو خود عدالت میں پیش حاضری دونگا۔
Yes I think that big amount could have been better spent for education of children. But I am a fan of solar energy and would like it to be promoted in Pakistan as much as possible.
Yes I think that big amount could have been better spent for education of children. But I am a fan of solar energy and would like it to be promoted in Pakistan as much as possible.