Advertisement

PTI's stance of fake voter lists in 2013 elections was right --SAMAA NEWS raises logical questions

Re: Opposition's stance of fake voter lists in 2013 elections was right --SAMAA NEWS raises logical questions

الله الحق ہے، سچ ہمیشہ سامنے آتا ہے
 
Advertisement
لاکھوں کی تعداد میں جعلی شناختی کارڈکااع&#1578


چودھری نثار نے ملا منصور کی ہلاکت کے بعد لاکھوں کی تعداد میں جعلی شناختی کارڈ کا اعتراف کر لیا

اس سے ثابت ہو گیا کے جعلی ووٹ ڈالے گئے تھے




13232905_617760181724192_3391948808319918088_n.jpg
 
​Need a complete ,I mean complete overhaul of Pakistan every where & All over Now ,If we wish to survive as viable and functional State.
Zardari Mafia & Noora Patwais have wilfully damaged all the institutions for personal gains and now others such as terror groups , criminal gangs ,Drug Mafia,Indian & Afghan Terror sponsors groups find Pakistan as heaven for any act or activities . Pay as you Go kind of system.
 
جعلی شناختی کارڈز کی تعداد ہزاروں میں نہیں، لاکھوں میں ہے۔


کراچی نادرہ کو مکمل سیل کر دیں اور ایمرجنسی نافذ کر کے اس کی مکمل چھان بین کریں ۔

لاہور سے اینڈین ایجنٹوں کو شناختی کارڈز جاری کئے گئے۔

یہ کام حکومت کے بس کا نہیں۔ پاکستانی افواج اور ایجنسیاں سامنے آئیں اور اس ادارے کو تحفظ میں لیں

غیر ملکی ایجنٹوں کو پاکستانی خاندانوں کے فیملی ٹریز میں شامل کیا گیا۔ ان کے جعلی برتھ سرٹیفیکیٹس جاری ہوئے۔ یہ ایک لمبی کہانی اور دھشت گردی کی بنیادی وجہہ

.
​