Advertisement

PTI's Die Hard Supporter Adnan Afridi Passed Away - Watch Last Interview of Adnan Afridi During Laho

Advertisement
245h7kk.jpg
 
Advertisement
ان للہ وا انا الیہ راجعون

اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور اس کے گھر والوں کو صبر عطا کرے... امین

عدنان عمران خان کا بہت ہی زبردست سپاہی تھا ... وہیل چیئر پے ہوتے ہوئے بھی اسکا جنون کسی سے کم نہیں تھا

سچ میں اس کی فوتگی کی خبر سن کے بہت دکھ ہو رہا ہے
 
پاکستان کاایک محبِ وطن چلا گیا اللہ کریم اُسکی مغفرت کرے اور اہل و عیال کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔آمین۔۔۔
 
Advertisement
Advertisement
آج پاکستان ایک سچے پاکستانی اور عمران خان ایک مخلص سپورٹر سے محروم ہو گیا ہے

بچھڑا کچھ اس ادا سے رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
 
Last edited: