Advertisement

PTI lawyers says that we told court there will be no lock down of Islamabad

وکیل: جج صاحب کوئی لاک ڈاؤن وغیرہ نہیں ہو رہا تھا، عمران کو تو آپ جانتے ہی ہیں نا، ٹن سٹیٹ میں اول فول بکتا رہتا ہے، ہو کئیرز، جانیں دیں، اس پاغل کی باتوں پر غور نا کیا کریں۔


 
ایک پرانی انڈین موووی دیکھی تھی جس میں غریب ہیروئین کا باپ گاؤں کے مکھیا کا مقروض ہوتا ھے اور وہ اسے شادی کے بدلے قرضہ معاف کرنے کی پیشکش کرتا ھے۔ ہیروئین اس ظالم مکھیئے سے شادی نہیں کرنا چاہتی تو آدھی رات کو گاؤں سے بھاگ جاتی ھے۔

سڑک پر بھاگتے بھاگتے وہ ایک ٹرک والے سے لفٹ لیتی ھے، ٹرک ڈرائیور کی نیت خراب ہوجاتی ھے اور وہ رات کے اندھیرے میں اس کی عزت لوٹ کر اسے جھاڑیوں میں پھینک کر رفو چکر ہوجاتا ھے۔

وہ غریب ہیروئین بڑی مشکل سے اپنے آپ کو سنبھال کر دوبارہ سفر شروع کرتی ھے۔ راستے میں اسے ایک پولیس والا ملتا ھے، وہ اسے ڈرائیور کی شکایت لگاتی ھے تو وہ اسے تھانے لانے کے بہانے اپنے گھر لے جاتا ھے اور وہاں اس کی عزت لوٹ کر گھر سے بھگا دیتا ھے۔

غریب ہیروئین وہاں سے مندر جاتی ھے اور پجاری کے آگے اپنا دکھڑا سناتی ھے۔ پجاری بھی اس سلگی ہوئی جوانی کو دیکھ کر اپنے جزبات قابو نہیں رکھ پاتا اور مندر کے تہہ خانے میں اسے لے جا کر اس کی عزت لوٹ لیتا ھے۔

وہاں سے عزت لٹوا کر بے چاری ہیروئین علاقے کے سیاسی لیڈر کے پاس جاتی ھے، وہ لیڈر اس کے ساتھ ہمدردی سے پیش آتا ھے اور اسے سرونٹ کواٹرمیں رہائش دے دیتا ھے۔ آدھی رات کو وہ شراب پی کر سرونٹ کوارٹر آتا ھے اور وہ بھی اس ہیروئین کی عزت لوٹ لیتا ھے۔

وہ غریب دکھیاڑی وہاں سے بھی رخت سفر باندھتی ھے اور دور کسی پہاڑی پر پہنچ کر اپنے آپ سے سوال کرتی ھے کہ، کیا تھا اگر میں اس مکھیا سے شادی کرلیتی؟ جگہ جگہ عزت تو نہ لٹواتی پھرتی ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کہہ کر وہ خودکشی کرلیتی ھے۔

کچھ ایسا ہی حال نوازشریف کا آج کل ہورہا ھے۔ خان صاحب نے پہلے صرف رسیدیں مانگی تھیں، جو میاں صاحب نے نہیں دیں۔ پھر تحقیقات کا مطالبہ گلے پڑکیا، پھر تلاشی دینے کی بحث چھڑی، پھر جگہ جگہ کتے والی کروائی اور اب اسلام آباد میں ہر گزرتا لمحہ شریف برادران کو مزید ننگا کرتا جارہا ھے ۔ ۔ ۔

میاں صاحب، ایک دفعہ رسیدیں پیش کرکے بے عزتی کروالیتے ۔ ۔ ۔ ۔ اب جگہ جگہ عزت بھی لٹوا رھے ھو اور رسیدیں تو بہرحال دینی ہی پڑیں گی۔

وہ ہیروئین تو غیرت والی تھی، خودکشی کرلی، میاں صاحب آپ کو تو شاید اتنی دفعہ عزت لٹوانے کے بعد اس کام میں مزہ آنے لگ گیا ہوگا؟؟؟

​