Could be a super move to go all out against PM family in Supreme court. Take all legal options possible (against this corrupt Sharif family), and try to open all previous/pending cases against the Sharif family...

I hope IK does that because he'll lose once again.
Remember the 35 puncher story? Where IK used to say that he has listened to the tape but in the end became a bakri and said that it was a political statement.
Likewise this Pharr-khan & Co. is only good for pharrs.
I wish they actually go to Supreme court challenging PM's seat due panama leaks or move a motion in National Assembly, but knowing the coward IK and his lotas around him, he will just talk in media and dharnas and actually not do the legal actions.
Meanwhile internet jihadis like you will suck on every new lolipop this playboy shoves down your throat and clap on it.

BTW what happened to the findings of Baqir Commission on Model town?
Who can trust these Nooras Cheaters if results come against them, they don't even bother to release it and vice versa.
So if any useless commission formed under a retired judge aka Nooas's Tatto and give some verdict in the favour or against Nooras, who will implement it? Just answer me this question.

کمیشن رپورٹ غائب۔ کسی کو 14 لاشیں چاہیے تھیں، وہ اُنہیں مِل گئیں۔
رونا تو عِمران خان نے ہے ہی۔ کمیشن بھلے موجودہ جج کی سربراہی میں بنے یا ریٹائرڈ۔ ہاں اگر رولا ڈالنے کی بجائے ایک عدد بین الاقوامی فارنزک آڈِٹ کمپنی کو ہائر کرنے کا مطالبہ کرتا پانامہ پیپرز کے لئے ،تو پھر رونے میں تھوڑی کمی آ سکتی تھی۔اور عِمّی کیلئے بہتر بھی یہی ہے کہ کمیشن بننے تک زیادہ سے زیادہ جِتنا کہ رولا ڈال سکتا ہے ڈالے۔ کیونکہ پھر کمیشن کے بعد اِسکا چُورن بِکنا بند ہو جانا ہے۔
اس فقرے سے آپکی جان نہیں چھوٹتی کہ اگر کمیشن کی رپورٹ غائب ہوگئی اور وہ بھی حاضر سروس جج کی تو ریٹائر جج کی رپورٹ کیا گُل کھلائیگی؟ تو ایسے کمیشن پہ پیسے اور وقت ضائع کرنے کا مجھے کوئی فائدہ بتا دو پلیز۔
اور عمران کا رونا دھونا چھوڑ دے پہلے نورے کی خبر لے جو لوگوں کو دو نمبر کمیشنز کے دلاسے دے رہا ہے۔ اور عمران یہی کہہ رہا ہے کہ ایک بااختیار کمیشن ہو جو کسی بھی بین الاقوامی معیار کی فرنزک کپمنی سے منی ٹریل معلوم کرسکے لیکن نواز اپنے خلاف ایسی تحقیقات کیسے کرائیگا جس سے اسکی سیاسی موت 100 فیصد یقینی ہے؟ نواز تو 4 حلقوں جن سے اسکی حکومت کو کچھ نہیں ہونا تھا، کے لیے تیار نہیں تھا تو اتنی خطرناک تفتیش کے لیے کیسے راضی ہوگا؟ اسلیے یہ باتیں چھوڑ دے تو بہتر ہوگا۔

تحریک انصاف کی ٹاپ لیڈر شپ خود اتنی متنازعہ ہو تی جا رہی ہے کہ کرپشن کے خلاف ان کے دعوے مذاق بن کے رہ گئے ہیں ،،جہانگیر ترین کے بارے ہر روزنئے سے نئے انکشاف سامنے آرہے ہیں ،،علیم خان جس کی صفائیاں دیتے عمران خان اور اس کے پوٹئین ٹرولز تھکتے نہیں ،کےلندن میں 12 مکان اور کئی آف شور کمپنیاں نکل آئی ہیں ،،حیران کن طور پہ علیم خان نے اپنے لندن والے مکانوں کی قیمت 29 لاکھ روپے پاکستانی بتائی ہے ،،ہے نا تبدیلی ،،سچ ہے کہ تبدیلی آچکی(bigsmile)
انٹریسٹنگ ،،،اب جو کرتوت تحریک انصاف والوں کے سامنے آرہے ہیں اور بہت سے 9 مئی کو آنے والے ہیں ، اس کے بعد پتہ چلے گا کہ سیاسی موت کس کی ہوتی ہے ؟ چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کا قیام ہی عمران خان کا مطالبہ تھا ،وہ پورا ہوگیا ،وہ پھر بھی شور کر رہا ہے ،مقصد صرف سیاسی فائدہ لینا ہے ورنہ اس کے دائیں بائیں مانے ہوئے چور ڈکیت بیٹھے ہیں تو اس کی اخلاقی پوزیشن کیا رہ جاتی ہے ؟؟ بائی دا وے شریف فیملی کے لئے کوئی خاص پریشانی مجھے دکھائی نہیں دیتی کیونکہ 3 آف شور کمپنیوں کے نام سوائے 3 فلیٹوں کے کچھ بھی نہیں جو نہ تو غیر قانونی ہے نہ ہی غیر اخلاقی;)
اس فقرے سے آپکی جان نہیں چھوٹتی کہ اگر کمیشن کی رپورٹ غائب ہوگئی اور وہ بھی حاضر سروس جج کی تو ریٹائر جج کی رپورٹ کیا گُل کھلائیگی؟ تو ایسے کمیشن پہ پیسے اور وقت ضائع کرنے کا مجھے کوئی فائدہ بتا دو پلیز۔
اور عمران کا رونا دھونا چھوڑ دے پہلے نورے کی خبر لے جو لوگوں کو دو نمبر کمیشنز کے دلاسے دے رہا ہے۔ اور عمران یہی کہہ رہا ہے کہ ایک بااختیار کمیشن ہو جو کسی بھی بین الاقوامی معیار کی فرنزک کپمنی سے منی ٹریل معلوم کرسکے لیکن نواز اپنے خلاف ایسی تحقیقات کیسے کرائیگا جس سے اسکی سیاسی موت 100 فیصد یقینی ہے؟ نواز تو 4 حلقوں جن سے اسکی حکومت کو کچھ نہیں ہونا تھا، کے لیے تیار نہیں تھا تو اتنی خطرناک تفتیش کے لیے کیسے راضی ہوگا؟ اسلیے یہ باتیں چھوڑ دے تو بہتر ہوگا۔
ناجو پٹواری جس نے تحریک استقلال سے سیاست شروع کی پھر لوٹا بن کر جنرل ضیا کی گود میں پرورش پائی پھر ہر سال فوجی آ مر کی قبر پر حاضر دیتا رہا .یہ اتنا چول ہے چھانگا مانگا کی سیاست کا رواج اس نے ڈالا . .یہ انتہائی سفاک لوگ ہیں پوری پٹواری لیگ انہوں ہر ایک کو راستے میں ہٹایا یا خریدا .ماڈل ٹاؤن میں بےگناہ خواتین کے منہ میں گولیاں ماری .اب یہ ڈاکو جنہوں کھربوں لوٹ کر اس پاک وطن کو کنگا ل کر دیا .جب یہ پیسے باھر جا رہے تھے ناجو کا ٹیکس پانچ ہزار تھا .بے شرم بے حیا لوگ ہیں .ان سب لٹیروں کو پھانسی ہو گی ایک دن
[FONT=jameel noori nastaleeq said:
29 لاکھ روپے پاکستانی بتائی ہے ،،ہے نا تبدیلی ،،[/FONT]چوہدری برکت;3928242]تحریک انصاف کی ٹاپ لیڈر شپ خود اتنی متنازعہ ہو تی جا رہی ہے کہ کرپشن کے خلاف ان کے دعوے مذاق بن کے رہ گئے ہیں ،،جہانگیر ترین کے بارے ہر روزنئے سے نئے انکشاف سامنے آرہے ہیں ،،علیم خان جس کی صفائیاں دیتے عمران خان اور اس کے پوٹئین ٹرولز تھکتے نہیں ،کےلندن میں 12 مکان اور کئی آف شور کمپنیاں نکل آئی ہیں ،،حیران کن طور پہ علیم خان نے اپنے لندن والے مکانوں کی قیمتسچ ہے کہ تبدیلی آچکی(bigsmile)
بھائی جی ،کیا بغیر سوچے بونگیاں مارے جا رہے ہو ؟ نواز نے تحریک استقلال سے سیاست شروع کر کے کوئی جرم کیا تھا ؟ کھربوں روپے لوٹنے کا دعویٰ کر رہے ہو تو کچھ ثبوت بھی فراہم کر دیتے یا پھر عمران کی طرح جھوٹ سے ہی کام چلاؤ گے ؟ پانامہ لیکس میں سے کونسے کھربوں روپے نکلے ہیں ؟ اصل کرپٹ لوگ عمران کے دائیں بائیں بیٹھے ہیں ،پھانسی ان کو ہوگی ،،9 مئی کا انتظار کرو پھر دیکھنا تحریک انصاف والے کیسے ننگے ہوتے ہیں;)