Jab justice wajih be report di uske baad panama aagaya phir aap farmathi hain k Panama ko chor kar party election karten aur phir aadhey khafa aur aadhey khush party khatam aur PMLN ko poora muqa deten
Sub harram khoor ziddi pagaal phatwarion kay paas koi daleel nahi hoti tu baygherrat zati zindigio aur doosron key internal party rift ko issue bana kar chamoonay khush hootay hain jaysa ********* noora waisay he baygherrat uss kay kapooray
That's bluddy media..
i haven't seen her on television about more than year ...
one tweet against PTI policies and booom anchors asking her for interviews...
Sub harram khoor ziddi pagaal phatwarion kay paas koi daleel nahi hoti tu baygherrat zati zindigio aur doosron key internal party rift ko issue bana kar chamoonay khush hootay hain jaysa ********* noora waisay he baygherrat uss kay kapooray
I don't agreed with Fouzia...if your loyalty is sincere..then should not asked personal gaining....one should go full heart support without any ticket..party post...IK is right...in pakistan.you have to take electbles to form a gov and then clean Pakistan..others wise you talk..talk and wait for 50 years when our nation become honest..sincere.. educated to select honest person for Pakistan via ballot box
Be honest with you. I never thought that IK will stoop so low in his life just to get the power . But I guess everyone makes mistakes and I am not exempted.
شریف لوگوں کو سمجھ ہے کہ عمران خان ایک کٹھ پتلی سیاست دان ہے جو فوجی بھائی کی انگلی پر ناچتا ہے۔ فوجی بھائی جب بولے یہ ڈاکٹر عامر لیاقت کیا چیز ہے، یہ تو نواز شریف کو بھی گلے لگا کر اس کو اپنا بڑا بھائی بنا لے گا۔ فوجی بھائی پاکستان کے غریب عوام کے ٹیکسوں سے سیاست کرتے ہیں، سیاست دانوں کی جاسوسی کرتے اور ان کی صحیح غلط حرکات کے شواہد جمع کرتے ہیں تاکہ ضرورت پڑنے پر ان کو بلیک میل کر سکیں۔ جس سرعت اور قلابازی کے ساتھ عمران خان اور آصف زرداری فوجی بھائیوں کی تابعداری میں مصروف ہیں، اس سے کوئی کند ذہن بندہ بھی باسانی یقین کر لے گا کہ فوجی بھائی کے پاس عمران اور زرداری کی سیاہ کاریوں کی ویڈیوز اور دیگر شواہد ہوں گے۔ فوجی بھائی ان دونوں کو دھونس اور دھمکی کے ذریعے استعمال کر رہے ہیں۔ فوزیہ قصوری ایک اچھے سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ بہت عرصہ پہلے سمجھ گئی تھیں کہ عمران خان ایک کٹھ پتلی سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔

اور یہ جو سادہ دل لوگ سمجھ رہے ہیں کہ اس بار عمران خان کو کسی عقبی دروازے کے ذریعے سے ہی سہی تاج حکمرانی نصیب ہو ہی جائے گا ان کو کون بتلائے کہ عمران خان وزیر اعظم بن بھی گیا تو ایک لولا لنگڑا وزیراعظم ہی بنے گا۔ اس کی زبان پر صرف یس سر، یس سر ہوگا۔ وہ صرف وہی پالیسیاں بنائے گا جس کا حکم اس کو فوجی بھائی دیں گے۔ عمران خان اگر اپنی مرضی چلانے کی کوشش کرے گا تو اس کا وہی حال ہوگا جو آج کل نواز شریف کا ہو رہا ہے۔ صرف چہرے بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ نظام بدلنا ہو گا۔ پاکستان کو فوجی بھائی کی کالونی سے نکال کر ایک آزاد ملک بنانا ہے۔

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]آپکی اس بات میں بہت وزن ہے ۔ خواہش تو میری بھی یہی ہے کہ اس ملک میں حقیقی عوامی نمائیندہ حکومت بنے لیکن اے بسا آرزو کہ خاک شدہ ۔ جس کی بھی دم اٹھا کر دیکھو تو مادہ ۔ کوئ نر کا بچہ پنگوڑے میں بھی نہیں ملتا کہ رہی زندگی میں انتظار ہی کرکے دیکھ لیا جائے ۔
اب تک دل خوش فہم کوتجھ سے ہیں امیدیں یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ

اس کی وجہ یہ ہے کہ جناح اور گاندھی جیسے عظیم لوگ پیدا نہیں ہو رہے۔ اگر ہوتے تو اپنی جگہ خود بنا لیتے۔ ان کو کوئی آئی ایس آئی، کوئی سپریم کورٹ نہیں روک سکتا۔ آپ کی بات سو فی صد درست ہے کہ یہاں کوئی اس قابل نہیں کہ پاکستان کو ایک آزاد اور فلاحی مملکت بنا سکے۔ جب قوم کے اندر صلاحیتوں کا فقدان ہوگا تو ایسٹ انڈیا کمپنی اور آئی ایس آئی جیسے ادارے ملکوں پر قبضے کر کے ان کے وسائل ہڑپ کرتے رہیں گے۔