Advertisement

PTI 100 Days Agenda seems funny and unrealistic - Ahsan Iqbal Calls Imran Khan "NATO Commander"

Advertisement
Not Funnier than Ending load shedding in 6 months, Bullet Train, Not taking loan from IMF and Dragging zardari in the streets.:)

And more realistic claim was made by you, when you wanted to add Narrowal's Hospital in the list of best Hospitals but refused to get treatment there when you were shot.:)
 
Last edited:
Advertisement
رلڈ کپ جیتنے سے پہلے بھی اسی قسم کی بک بک تھی ، کینسر ہسپتال بننے سے پہلے پھر بک بک زیادہ ہو گئی ، تلاشی لینے والی بات پر پھر بک بک اور اب سو دن پر بھی وہی بک بک ، یہ بک بک جاری رہے گی اور خان اپنا کام کرتا چلا جائے گا کیونکہ خان کو یہ سب سننے کا پرانا تجربہ ہے
 
Advertisement
جن لوگوں کو سرف اپنی جیبین بھرنے کا ہی فن آتا ہو ان کو ہر دوسرا پلین نا ممکن ہی نظر آے گا

چور دے پتر۔
 
Advertisement
کُھنگاں کولوں پڑوا لینی اے پر تینوں نیئں دے نی،پلّے کچھ نہیں بچا ان ذلیلوں کے روزانہ چھترول ھو رھی ھے مگر ان کمینوں کا کوّا ابھی بھی سفید ھے۔ اس نے گولیاں کھا لی ہیں مگر جھوٹ بولنے سے باز نہیں آیا۔یہ کمینہ بد دُعایا ھوا ھے۔
 
Advertisement
33060341_1530563580405331_5200521232935550976_n.jpg
 
Haha lagta hay professor sahib ko 100 din agenda ki samajh nahin ayi?
Ahsan se aik bar kisi nay poocha tha NS kay kitnay ball bachay hein? To huns kar jawab dia
keh sara sar to gunja ho gia hay, bas chand ball hi bachay hein!:p
 
گولی لگنے کے بعد احسن اقبال اپنا دماغی توازن کھو بیٹھا ہے۔ ایک طرف کہتا ہے کہ یہ فنی اور مضحکہ خیز ہے دوسری طرف اسے یہ دکھ ہے کہ یہ اس کے اپنے ترقیاتی منصوبے کی نقل ہے۔ بے چارا۔۔۔