Advertisement

PTI’s Shamim Naqvi Draws Ire For His Criticism of coalition partner MQM

Advertisement
FN tum bhee karachi maay Imran Khan ki hee wajha saay jeetay hoo tu ab apnay chairman kay decision MQM say alliance ko bhee follow kero intayshar nahi kero
 
Advertisement
یہ کھو تا پی ٹی آئی کا اپوزیشن لیڈر ہے؟؟۔ یہ سیاسی نابغہ اپنی دو ٹکے کی سیاست چمکا نے میں پارٹی کو تیل کرنے کے چکر میں ہے۔ اپنا منہ بند رکھو پانچ سال ہیں گھٹیا آدمی سیاست کرنے کو بہت موقع ملیں گے۔ جس کو دیکھو ایک سے ایک نمونہ خان نے ٹاپ پوزیشن پر بٹھایا ہوا ہے جو عام ظاہری سیاسی شعور نہیں رکھتے۔
 
This man shouldn’t be opposition leader in Sindh assembly. He is very immature & irresponsible. MQM is now in coalition with PTI so he should bear that in mind & respect the decision. He is creating bitterness between PTI & MQM for no reason. Elections are over now and you give respect to your coalition partners not ridicule them.
 
یہ دودھ کے دھلے مائنس الطاف حسین والے جرایم میں برابر کے شریک ہیں ، عامر خان ، خواجہ اظھار ، خالد مقبول اور ان جیسے بہت سے قتل اور دہشت گردی میں ملوث تھے اب کیسے شریف ہو گئے ، کیا الطاف حسین ساری کاروائیاں اپنے ہاتھ سے کرتا تھا؟ کیا ان سب پر دہشت گردی اور بھتہ خوری کے مقدمات نہیں ہیں بس ثابت ہوا عمران خان بہت بڑا دوغلا ہے