Advertisement

Procedure to Wear TURBAN (Imama, Pagri). Remember Turban is SUNNAH. Try at Home at least. Learn it i

Advertisement
Aik kam karo Bhai ........ Ap Namaz ka tareeqa bhi in hi say seekh lo .....

Waisay bhi sari westernized athiest class sub kuch - acha bura - West say hi copy karti hai .......

Kuch khuda ka khof karo ..... wo tumharay culture say munsalik cheez (turbin) ko assassination say jor raha hai ...... aur tum usko promote kar rahe ho ......
 
sorry brother

fixed.
 
Advertisement

کیا حضور کی ساری اہم سنّتیں اور فرائض پورے ہوگی ہیں. ہوگی ہیں کے تم اس cultural سنّت کو رائج کرنے کی کوشش کر رہے ہو
Kia مسلمان سگنل پر گاری روکنے لگے ہیں، کیا وہ لائن میں لگ کر اپنی باری کا انتظار کر نے لگے ہیں، کیا وہ traffic کے laws کی پابندی کرنے لگے ہیں، کیا وہ جھوٹ سے بچ رہے ہیں،
I dont know how and when you guys will grow up??
 
Advertisement
مسلمانوں تم کو کیا ہو گیا ہے.

Do arabs wear turbans? Yet to see a saudi wear a turban . . . . .

Are you folks sure its a sunnah and someone is not just making it up? A turban would be a problem in an area where there is lot of sand . . . . . Over the years people have made dresses to suit their climate. Arabs usually wear a dress that will save them from sand in the wind . . . . .Just a thought.

. . . . .I know someone will bring a hadith to support a turban. But then everyone have a hadith to support his way of doing things.
 
Achee baat kaheen bhee aoor kabhee bhee seekhi jaa sakti hay,Bachpan kee battaiee huiee batain baray honay par kaam aati hain.
 
مسلمانوں تم کو کیا ہو گیا ہے.
کیا حضور کی ساری اہم سنّتیں اور فرائض پورے ہوگی ہیں. ہوگی ہیں کے تم اس cultural سنّت کو رائج کرنے کی کوشش کر رہے ہو
Kia مسلمان سگنل پر گاری روکنے لگے ہیں، کیا وہ لائن میں لگ کر اپنی باری کا انتظار کر نے لگے ہیں، کیا وہ traffic کے laws کی پابندی کرنے لگے ہیں، کیا وہ جھوٹ سے بچ رہے ہیں،
I dont know how and when you guys will grow up??

No They Would Never. Like Pakistan Maen I Never Saw A Imam Leading Prayers In Jaens.
 
Advertisement
First make sure you do all of the farz/d before worrying about sunnah. That's the problem with many Muslim's today that we try to run before we can walk.

The vast majority of Muslim's don't make salat or perform wudu incorrectly. The final scene from "Khuda Ke Liye" comes to mind where the maulvi saheb tells the court how we're making our people lay foot on the last step before the first. Then he goes on to explain the difference between faith and culture

First establish prayer regularly then memorise and understand the Qur'an if you can because most Muslim's do not. Follow it up with making peace with non-muslims and different sects in our lands, propogate education and human rights. Quit swearing, back biting and argueing...start helping the needy and elderly. If by chance we can acheive all that perhaps then we'll worry about tieing turbans!

We have much greater issues to deal with because tieing turbans won't take us Muslim's out of our miserable condition anymore then growing a beard does.
 
Last edited:
Do arabs wear turbans? Yet to see a saudi wear a turban . . . . .

Are you folks sure its a sunnah and someone is not just making it up? A turban would be a problem in an area where there is lot of sand . . . . . Over the years people have made dresses to suit their climate. Arabs usually wear a dress that will save them from sand in the wind . . . . .Just a thought.

. . . . .I know someone will bring a hadith to support a turban. But then everyone have a hadith to support his way of doing things.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہٴ کرام اور تابعین عظام کی عادت شریفہ عام حالات میں ٹوپی عمامہ پہننے کی تھی، کتب حدیث میں اس کی جابہ جا صراحت ملتی ہے، چناں چہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم علیہ السلام سفید ٹوپی پہنتے تھے، اس کو طبرانی سے روایت کیا ہے، امام سیوطی رحمہ اللہ نے جامع صغیر میں فرمایا ہے کہ اس کی سند حسن ہے (السراج المنیر: ۴/۱۱۲)
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ حضور علیہ السلام سفر میں کان والی اور حضر میں پتلی یعنی شامی ٹوپی پہنتے تھے۔ امام عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ ٹوپی کے باب میں یہ سب سے عمدہ سند ہے (فیض القدیر: ۵/۲۴۶)
بخاری شریف: ۲۰۹۸، ۲/۸۶۴ میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مُحرم (احرام باندھنے والا)، کرتا، عمامہ پائجامہ اور ایک خاص قسم کی ٹوپی نہیں پہنے گا۔

عن عبد اللہ بن عمر أنّ رجلاً قال یا رسول اللہ! ما یلبس المحرم من الثیاب قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: لا یلبس القمیص ولا العمائم ولا السراویلات ولا البرانس ولا الخفاف إلخ (بخاری: ۱/۲۰۹، کتاب المناسک، باب ما یلبس المحرم من الثیاب)
یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس زمانے میں لباس، کرتا پائجامہ عمامہ ٹوپی ہوا کرتا تھا، اس لیے احرام کے وقت اس کے پہننے سے ممانعت فرمائی، اس لیے فقہائے کرام نے ان احادیث اور عادت شریفہ مستمرہ کو سامنے رکھتے ہوئے یہ مسئلہ مستنبط کیا ہے کہ ننگے سر نماز پڑھنا خلاف سنت اور مکروہ ہے، اگر خشوع وخضوع اور غایت درجہ تذلل کی وجہ سے اتفاقیہ ہو تومکروہ نہیں، لہٰذا ننگے سر نماز پڑھنا خلاف سنت اور مکروہ ہے۔

ترمذی شریف کی روایت ہے: عن أبي کبشة قال کان کمام أصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بُطحا رواہ الترمذي کِمام جمع کمة ہي القلنسوة المدورة بطحًا أي مبسوطة علی روٴوسہم ولازقة علی روٴوسہم غیر مرتفعةٍ (مرقاة) وعن رکانة عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم قال فرق ما بیننا وبین المشرکین العمائم علی القلانس رواہ الترمذي (مشکاة: ۳۷۴)

پہلی روایت سے صحابہٴ کرام کی جماعت کا ٹوپیپہننا ثابت ہوا اور دوسری روایت سے معلوم ہوا کہ عمامہ کے باوجود نیچے ٹوپی پہننا مسلمانوں کا شعار ہے،جب عام حالات میں ٹوپی پہننا ثابت ہوا تو نماز میں بدرجہٴ اولی، اسی لیے فقہاء نے ٹوپی پہننے کو نماز کے آداب میں سے لکھا ہے، اگر احیاناً کبھی بھول جائے تو مضائقہ نہیں؛ لیکن کسل مندی سے اس کا ترک کرنا گناہ ہے۔
قال في الدر وکرہ․․․ وصلاتہ حاسرًا أي کاشفا رأسہ للتکاسل ولا بأس بہ للتذلل وأما للإہانة فکفر
اور اس کی عادت ڈالنا سخت گناہ ہے اور استخفافاً ترک کرنے میں اندیشہٴ کفر ہے۔ (شامي: ۱/۴۷۴)

(۱) حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سفید ٹوپی پہنتے تھے، نیز حضرت رکانہ فرماتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہمارے اور مشرکین کے مابین فرق ٹوپی پر عمامہ باندھنا ہے (ترمذی، ابوداوٴد، مشکاة)
(۲) حضرت فرقد فرماتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانا کھایا، آپ کے سر مبارک پر سفید ٹوپی تھی (ابن سکن، سیرت:۷/۴۴۷)

(۳) کبھی آپ صرف ٹوپی پہنے رہتے کبھی ٹوپی پر عمامہ باندھ لیتے اور کبھی صرف عمامہ ہوتا تھا۔

(۴) حضرت ابوکبشہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرات صحابہ کی ٹوپیاں گول سر سے چپکی ہوتی تھیں۔ (مشکاة شریف:۳۷۴) بحوالہ شماء کبری: ۱/۲۷۰)

مولانا یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ آپ کے مسائل اور انکا حل میں لکھتے ہیں
" ٹوپی اور دستار دونوں سنت ہیں۔ گھر اگر آدمی ننگے سر رہے تو کوئی حرج نہیں، لیکن مردوں کا کھلے سر بازاروں میں پھرنا خلافِ ادب ہے، اور فقہاء کے ہاں ایسے لوگوں کی شہادت قبول نہیں جو ننگے سر رہتا ہو۔ آج کل جو مردوں کے ننگے سر بازاروں اور دفتروں میں جانے کا رواج چل نکلا ہے، یہ فرنگی تقلید ہے، اچھے اچھے دِین دار لوگ بھی ننگے سر رہنے کے عادی ہوگئے ہیں، اِنَّا ِللهِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔

لہٰذا ان تمام روایات سے ثابت ہوا کہ ٹوپی پہننا سنت ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔

​