Inshallah next stop and final destination is Janah, Woh ek acha insaan tha aur azeem player bhi. Afsoos Na murad aur Na ferman aulad us ki Qader nahin ki.... May Allah bless him
مجھے ابھی تک یاد ہے جب ایک مرتبہ شارجہ میں عبد القادر مرحوم مین آف دی میچ قرار پائے اور انہیں ایک کار انعام میں ملی۔ اس کار کی چابی اس نے عمران کو جا کے دی کہ یہ اسکی طرف سے شوکت خانم ہسپتال کے لئے۔۔۔
پاکستان ایک نیک، مخلص اور محب وطن پاکستانی سے محروم ہوگیا۔۔۔
اللہ تعالیٰ عبدالقادر کی خطائیں معاف فرمائے اور نیکیوں کا صلہ عطاء فرمائے۔۔۔ اور انکے درجات بلند فرمائے آمین۔