Advertisement

PPP, PMLN, ANP & MQM - All parties worked very hard for the progress of our Education Sector to reac

453619-pakistaneducationINP-1350627831-917-640x480.jpg

29_01_2013_004_005.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Mjay smjh nahi aati ............kuch lifafa anchors jab pti ko criticize krtay hein tu ye b nahi sochtay k yeh wahid party hai jo abi tak power mei nahi ai or wo parties jo bar bar power mei achuki hein kisi na kisi soorat mei unki aam admi k liay na tu koi policy thee aor na unho ne sanjeedgi se kabi kuch krnay ka socha..............So, PTI jo abi tak power mei nahi ai but vision rkhti hai > har filed mei PTI ne mehnat ki Policies rkheen awam k samnay ,,, ab jab tak power mei nahi ay g tu policies ko implement nahi kr skti but atleast they worked ........or other parties sirf number games khel rahay hein.............strugling only for power............:angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 
They will never work on education. They are smart enough to realize that their existence lays in ignorance of this nation. The little work they have done on education is hurting them badly through young educated class turning their backs on them and standing by Imran. As the nation gets more education their status quo will further falls into astray. So ignorance of nation is a bliss for them.
 
agreed with you!!!
 
Media is Multi Billion Rupees industry now and a permanent part of Status Que, so they will always bark on weaker targets like PTI and spread confusion in public so their sponsors(PPP+PMLN+MQM ets) remains protected.
 
They will never work on education. They are smart enough to realize that their existence lays in ignorance of this nation. The little work they have done on education is hurting them badly through young educated class turning their backs on them and standing by Imran. As the nation gets more education their status quo will further falls into astray. So ignorance of nation is a bliss for them.
i was about to write exactly the same thing.,,,,,
 
پندرہ سال پہلے بھی یہی معیار تھا، اللہ نا کرے الیکشن گرد، الیکشن گردی میں کامیاب ہوتے رہے تو یہی معیار قائم رہے گا
​
 
پاکستان میں 23 فیصد بچےاسکول نہیں جاتے

پاکستان میں 23 فیصد بچےاسکول نہیں جاتے
​

​

​

اسلام آباد: اثر سروے رپورٹ نے پاکستان میں معیار تعلیم کا پول کھول دیا۔ملک کے 23 فیصد بچے اسکول نہیں جاتے اور اسکول جانے والوں میں صرف 25 فیصد بچے ہی میٹرک تک پہنچ پاتے ہیں جبکہ ان کی کارکردگی کا معیار بھی انتہائی کم ہوتا ہے۔

پاکستان میں تعلیم کی صورتحال جانچنے کے لیے غیر سرکاری تنظیم ادارہ تعلیم و آگاہی نے ملک کے 142اضلاع میں نیشنل چنا کمیشن فارہیومن ڈویلپنٹ کے تعاون سے سروے کروایا ۔

ملک بھر کے 5594 اسکولوں کوچنا گیا جن میں 3934سرکاری اور 1660نجی تعلیمی ادارے شامل تھے، سروے کیلئےخاص طور پر 9ہزار رضاکاروں کو تربیت دی گئی تھی اوران رضاکاروں نے 5سے16 سال کی عمر کے بچوں سے سوالات کیے۔

ادارہ تعلیمی و آگاہی کے اس سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسکول جانے والے بچوں میں صرف 25فیصد بچے میٹرک تک پہنچ پاتے ہیں اوران کی کارکردگی کا معیار بھی انتہائی کم ہوتا ہے۔

سروے میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ بچوں کی اردو اور مقامی زبان سمیت ریاضی میں بھی سیکھنے کی سطح خطرناک حد تک خراب ہے جب کہ ملک بھرمیں 6تا16سال عمر تک کے بچوں کا 23فیسد حصہ اسکول نہیں جاتا۔
​

http://urdu.thenewstribe.com/education/2013/01/29/asar-survey-report
 
Last edited by a moderator:
Re: تعلیم اور پاکستان

:angry_smile:خدا طالبان کا بیڑا غرق کرے. پندرہ سال پہلے سو فیصد (clap) بچے سکول جاتے تھے اور اب صرف تئیس فیصد
​
 
Re: پاکستان میں 23 فیصد بچےاسکول نہیں جاتے

غریب آدمی اپنے بچوں کا مستقبل بہتر بنانے کیلئے اگرانہیں سرکاری اسکول بھیجنا چاہتا ہے تو یا تو اسکول پر وڈیرے یا زمیندار کا یا لینڈ مافیا کا قبضہ ہوا ہوتا ہے یا پھردینی جذبے سے سرشار طالبان ان کے اسکولوں کو بموں سے اڑادیتے ہیں - جائیں تو جائیں کہاں

اور باقی جو جاتے ہیں انھیں پڑھایا ہی نہیں جاتا
​
 
Advertisement
Re: پاکستان میں 23 فیصد بچےاسکول نہیں جاتے

:angry_smile:
خدا طالبان کا بیڑا غرق کرے. پندرہ سال پہلے سو فیصد (clap) بچے سکول جاتے تھے اور اب صرف تئیس فیصد

خدا ان لوگوں کا بھی ہدایئت دے جو جاھل طالبان کے ظلم و ستم اور بربریت پر تنقید کو برداشت نہیں کرتے اور مغرب کی اندھئ دشمنی میں ہر جاہلانہ عمل اور حرکت کوگوارا کرتے ہیں

​
 
Re: پاکستان میں 23 فیصد بچےاسکول نہیں جاتے

غریب آدمی اپنے بچوں کا مستقبل بہتر بنانے کیلئے اگرانہیں سرکاری اسکول بھیجنا چاہتا ہے تو یا تو اسکول پر وڈیرے یا زمیندار کا یا لینڈ مافیا کا قبضہ ہوا ہوتا ہے یا پھردینی جذبے سے سرشار طالبان ان کے اسکولوں کو بموں سے اڑادیتے ہیں - جائیں تو جائیں کہاں
​
 
Re: پاکستان میں 23 فیصد بچےاسکول نہیں جاتے

غریب آدمی اپنے بچوں کا مستقبل بہتر بنانے کیلئے اگرانہیں سرکاری اسکول بھیجنا چاہتا ہے تو یا تو اسکول پر وڈیرے یا زمیندار کا یا لینڈ مافیا کا قبضہ ہوا ہوتا ہے یا پھردینی جذبے سے سرشار طالبان ان کے اسکولوں کو بموں سے اڑادیتے ہیں - جائیں تو جائیں کہاں
​
Z
جب تک ان جاہل طالبان اور وڈیروں کا خاتمہ نہیں ہوگا ٹیب تک تو کوئی امید بر نہیں آتی
دوسرا عمل یہ ہے کے اگر ہر گھر کے صاھب یا بیگم صاحبہ یہ زممہ داری اٹھا لیں اپنے نوکر روں کے بچوں کی تعلیم کم از کم میٹرک تک کی
تب شاید کچھ امید بنتی نظر آ ئے (omg) (omg)Just may be!
 
گر ہر گھر کے صاھب یا بیگم صاحبہ یہ زممہ داری اٹھا لیں اپنے نوکر روں کے بچوں کی تعلیم کم از کم میٹرک تک کی

ہر غریب شخص یا اسکا بچہ اتنا خوش قسمت نہیں ہوتا کہ اسے کسی صاحب یا بیگم صاحبہ کے یہاں ملازمت مل جائے اور پھر وہ اتنے اچھے ہوں کہ اس کی تعلیم کا بھی انتظام کریں اگر پاکستان کے امیر طبقہ اور اشرافیہ کو اپنے ملک کے تمام بچوں کا اتنا ہی خیال ہوتا تو آج کو ہمارا یہ حال نہ ہوتا اور تعلیم عام ہعونے سے معاشرے میں تنگ نظری اور شدت پسندی بھی اتنی نہیں ہوتی

​
 
This is not just about education. They have or tried to systematically destroy all institutions, and public corporations. They have only one point agenda - how to make the most money in the shortest amount of time.