Advertisement

PPP ne in se poocha hi nahi kitna choona kitna lgana hai- Rohail Asghar, Watch Ali Mohammad Khan's r

ویسے نون لیگ کا ہر ممبر ہی ڈھیٹ اور ضدی ہے جو اپنی بات کو درست اور دوسرے کو غلط سمجھتا ہے۔

نون لیگ اگر مضبوط ہو تو دوسروں کا گریبان پکڑتی ہے اور کمزور ہو تو پیر۔۔۔۔۔ یہ بات اعتزاز احسن نے اپنی مشہور زمانہ تقریر میں کی تھی جب نون لیگی پی ٹی آئی کے دھرنے میں سہمی لرزتی کانپتی کھڑی تھی اور پی پی ان کے دفاع میں آگئی تھی۔ اس تقریر میں اعتزاز نے تھانے دار والی حکایت بھی بیان کی تھی۔۔ اس وقت نون لیگ کے کسی بھی ممبر نے اسے گھٹیا بات نہیں کہا تھا کیوں کہ اس وقت ان کے ہاتھ پی پی کے پیروں پر تھا۔ اور آج اسے گھٹیا بات کہہ رہا ہے یہ باباجی۔۔۔۔۔۔