Advertisement

PPP is no more Bhutto Legacy, Now it's Zar Dari Party - Shah Mehmood Qureshi

Advertisement
I think he forgot that his brother is also in Zardari party.
 
اس پارٹی کا نام اب زردآرین پارٹی ہونا چاہئیے ، کیونکہ وہ خواب تو کبھی کا ٹوٹ چکا ہے جو بھٹو نے لوگوں کو دکھایا تھا اوراسکی بیٹی اور داماد نے اس پارٹی سے جو کمانا تھا وہ کما لیا ہے ، اب اپنی چھچوندر کو پارٹی کا سربراہ بنا کر کیا ثابت کرنا چاہ رہا ہے یہ گدھوس ......
 
Advertisement
Advertisement
سندھ میں حکومت بھی ان کی ، سرکاری مشنری کا بے دریغ استمال، دو مہنے کا وقت لے کر جو انہوں نے کیا ہے وہ اب سب کے سامنے ہے ، یہ جلسہ کرکے پیپلز پارٹی نے بہت اچھا کیا . اب نہ کوئی بھٹو ہے اور نہ ہی پہلے والا پاکستان ، اب اس طرح کے تماشوں سے قوم بہلنے والی نہیں ہے ، وقت اور وقت کے تقاضے بدل چکے ہیں اب موروثی سیاست کا وقت لد چکا

 
I think he forgot that his brother is also in Zardari party.

عمران خان صرف نواز شریف کو پنجاب میں چیلنج نہیں کر رہے ، بلکہ ایم کیو ایم کو کراچی میں چیلنج کر رہے ہیں اور سندھ میں پیپلز پارٹی کو - عمران خان کے علاوہ اور کون ہمت کر سکتا ہے لاڑکانہ میں جلسہ کرنے کی - ؟سندھ میں بہت سے دھڑے سوچ رہے ہیں یا اس نہج پر ہیں کہ وہ تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں - ایاز امیر

​
 
Advertisement
I think he forgot that his brother is also in Zardari party.
بلاول کی ساری باتیں تقریر کی حد تک ہیں۔بلاول کو ایک تقریر لکھ کر دی گئی تھی جو اس نے پڑھ لی۔ یہ کہتے ہیں کہ کرپشن ختم کردیں گے، پانچ سال تک یہ کیا کرتے رہ ہیں؟ پانچ سال ان کی حکومت تھی انہوں نے یہ سب اس وقت کیوں نہیں کیا؟ بلاول نے ٹھیک کہا کہ کٹھ پتلی اپوزیشن ہے، بھئی اپوزیشن لیڈر تو آپ کا ہی ہے۔ بے نظیر کے قاتلوں کو پکڑنے کا واویلا کررہے ہیں، پانچ سال میں انہوں نے بے نظیر کے قاتلوں کو تو آپ پکڑ نہیں سکے۔ظفرہلالی​