Advertisement

PPP has started campaign against me & urging every member of party to speak against me :- Zulfiqar M

Advertisement
یہ ڈرامہ ہے بلو رانی کو ایک باغی کے طور پر پیش کر کے ہیرو بنانے کا .
جیسے شہزادہ سلیم نے اکبر بادشاہ کے خلاف بغاوت کر دی .
بلو رانی کو ایک کرپشن کے خلاف علامت کے طور پر پینٹ کیا جارہا ہے اور زرداری سے اس کے اختلافات کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے تاکہ عوام میں اس کو متبادل کے طور پر پیش کیا جائے .
ہم لوگ کیا پاگل ہیں کہ ان لٹیروں کو سمجھیں گے نہیں ؟؟؟
 
Please pardon me for saying this but I started considering Mr. Zulfiqar as asset. I'll request all concern people to upgrade his profile to asset category.
 
Advertisement