Advertisement

PPP Govt had secretly written to Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

سوئس حکام کوایک نہیں 2خط لکھے گئے اوردوسرے خط کا ریکارڈ بھی غائب ہے، اٹارنی جنرل

: اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے انکشاف کیا ہے کہ سابق سیکریٹری قانون نے عدالتی حکم پر سوئس حکام کو ایک نہیں دو خط لکھے جب کہ دوسرے خط کا ریکارڈ بھی وزارت قانون سے غائب ہے۔

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ 5 نومبر کو عدالتی حکم کے تحت سوئس حکام کو خط لکھا گیا تاہم 22 نومبر کو سابق سیکریٹری قانون یاسمین عباسی نے ایک اور خط لکھا جس میں سوئس حکام کو کہا گیا کہ کیس کے ملزم پاکستان کے موجودہ صدر ہیں اور انہیں اس معاملے میں استثنیٰ حاصل ہے،احتساب عدالت ایس جی ایس ٹھیکے کیس کو خارج کرچکی ہے اور اس سلسلے میں شریک ملزم اے آرصدیقی کو بری کیا جا چکا ہے،احتساب عدالت نے تسلیم کیا ہے کہ آصف زرداری نے قومی خزانے کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا، حکومت اس کیس کو دوبارہ کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی اس لئے سوئس حکام کیس کو بند کرکے خط لکھے۔
اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سوئس حکام کو لکھے گئے دوسرے خط کا ریکارڈ وزارت قانون سے غائب کردیا گیا جسے انہوں نے سوئٹزر لینڈ سے واپس منگوایا ہے،سوئس حکام نے اس خط کی روشنی میں کیس بند کرنے کا جوابی مراسلہ بھجوایا جس میں کہا گیا تھا کہ حکومت پاکستان اس فیصلے پر 14 جون تک اپیل کرسکتی ہےتاہم اپیل کا بھی وقت گزر چکا ہے۔ اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف نے معاملے کی تحقیقات کے لئے دو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ تحقیقات کے ذریعے حاصل ہونے والے تمام حقائق سے عدالت کو بھی باخبر رکھا جائے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ گزشتہ پیشی پر ہم نے پاکستان کے 6کروڑ ڈالر کی واپسی کا معاملہ اٹھایا وزارت قانون اور اس وقت کے اٹارنی جنرل نے عدالت کو بے خبر رکھا اورعدالتی حکم کی خلاف ورزی کئی گئی۔ جو کچھ ہوا اس کے ذمے داروں کو بادی النظر میں سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، اس موقع پر جسٹس اعجاز چوہدری نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ یہ معاملہ صدر آصف زرداری کا نہیں پاکستان کا ہے،کیس کی سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کردی گئی۔​

http://www.express.pk/story/143016/

PPP govt had secretly written to the Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

6-26-2013_312_1.gif

http://jang.com.pk/jang/jun2013-daily/26-06-2013/index.html
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: PP govt had secretly written to the Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

aik zardari sab py bhari[hilar][hilar],,,,,,,kanay cj ko theak choona lgya is bndy ny
 
Advertisement
Re: PP govt had secretly written to the Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

ppp walon se kuch bhi expect kiya ja sakta he:P

Last edited by a moderator:
Re: PP govt had secretly written to the Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

Har ek ko apnay limit mein rehna chahye.....
 
Re: PP govt had secretly written to the Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

buhat acha kia kanay ko choona lagaya...
If Kana is not going to open Hudebiya Paper Mill case then his Selective Justice is not credible
Qanoon Sab Kay liyay barabar hona chiheyay... We cannot have one law for Zardari and another for Nawaz Sharif
 
Advertisement
Re: حکومت نے سوئس کیس کھولنے کی اپیل کر دی

yeh sab daramay bazi rahnay dou....
Do justice in Poll rigging, atleast get finger prints checked in 4 constituencies.
Puray mulk mein Election peh daka para tou Andha hou giya yeh kaana
Now to cover the Budget loot maar, distracting people.
 
Re: حکومت نے سوئس کیس کھولنے کی اپیل کر دی

Whom are they kidding???
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: PP govt had secretly written to the Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

Catch this thief Zardari.......no other way....
 
Re: حکومت نے سوئس کیس کھولنے کی اپیل کر دی

Its just a Beginning !! Please STOP Noora Kushti in the start.. you have long time to play TOPI Drama later on !

OR If they are serious then they should also write a letter to SC to open 32 closed references against Sharif family..!
 
Last edited by a moderator:
Re: PP govt had secretly written to the Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

جیسے ہی صدارتی عہدے کی مدت ختم ہو،زرداری کی ساری مراعات اور استثنیٰ وغیرہ ختم کر کے اسکوگرفتار کر کے جیل میں ڈالا جاے،اس پر ملک کے قانون کو توڑنے کا بھی جرم عاید کیا جاے ،ملک کاقانون اسکے باپ کا ہے جب چاہا اسکو جس سمت مرضی ہو موڑ لیا جاے ،١١ سال جیل میں رہ کر اس نے جس کام میں پی، ایچ، ڈی کی تھی ،انصاف کو جتنا موخر کر سکتے ہو کرو تا آنکہ وہ تمھارے حق میں فیصلہ دے دے ،والا کلیہ اسی پر ہی استعمال ہونا چائے ،اور اس وقت تک جب تک یہ اپنا جرم قبول نہ کر ے یا مر نہ جاے .اس بھٹکنجر نے ملک کو دنیا میں ہر جگہ ذلیل کر کے رکھ دیا ہے.قانون اور سزاؤں کا مزہ اسے بھی چکھاؤ تاکہ اسکو حکومت کے کاموں اور قانون کی عملداری میں مداخلت کرنے کابھی بدل مل سکے . ​
 
​Latter likhnay walon ko fauri griftaar kia jana chhaye aur tamaam haqeekat un ce uglwai jayer.(ULTA LATKA KER)
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: PP govt had secretly written to the Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

جیسے ہی صدارتی عہدے کی مدت ختم ہو،زرداری کی ساری مراعات اور استثنیٰ وغیرہ ختم کر کے اسکوگرفتار کر کے جیل میں ڈالا جاے،اس پر ملک کے قانون کو توڑنے کا بھی جرم عاید کیا جاے ،ملک کاقانون اسکے باپ کا ہے جب چاہا اسکو جس سمت مرضی ہو موڑ لیا جاے ،١١ سال جیل میں رہ کر اس نے جس کام میں پی، ایچ، ڈی کی تھی ،انصاف کو جتنا موخر کر سکتے ہو کرو تا آنکہ وہ تمھارے حق میں فیصلہ دے دے ،والا کلیہ اسی پر ہی استعمال ہونا چائے ،اور اس وقت تک جب تک یہ اپنا جرم قبول نہ کر ے یا مر نہ جاے .اس بھٹکنجر نے ملک کو دنیا میں ہر جگہ ذلیل کر کے رکھ دیا ہے.قانون اور سزاؤں کا مزہ اسے بھی چکھاؤ تاکہ اسکو حکومت کے کاموں اور قانون کی عملداری میں مداخلت کرنے کابھی بدل مل سکے . ​
MAIN TUMHARAY SAATH HON iSS KO JAIL KI SLAKHON KE PICHAY HE GELNA SERNA CHHAYE:WOH BHI AAM JAIL MAIN:
 
Re: PP govt had secretly written to the Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

alay kinni pali supreme court hay nanhi golo molo
 
Re: PP govt had secretly written to the Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

جیسے ہی صدارتی عہدے کی مدت ختم ہو،زرداری کی ساری مراعات اور استثنیٰ وغیرہ ختم کر کے اسکوگرفتار کر کے جیل میں ڈالا جاے،اس پر ملک کے قانون کو توڑنے کا بھی جرم عاید کیا جاے ،ملک کاقانون اسکے باپ کا ہے جب چاہا اسکو جس سمت مرضی ہو موڑ لیا جاے ،١١ سال جیل میں رہ کر اس نے جس کام میں پی، ایچ، ڈی کی تھی ،انصاف کو جتنا موخر کر سکتے ہو کرو تا آنکہ وہ تمھارے حق میں فیصلہ دے دے ،والا کلیہ اسی پر ہی استعمال ہونا چائے ،اور اس وقت تک جب تک یہ اپنا جرم قبول نہ کر ے یا مر نہ جاے .اس بھٹکنجر نے ملک کو دنیا میں ہر جگہ ذلیل کر کے رکھ دیا ہے.قانون اور سزاؤں کا مزہ اسے بھی چکھاؤ تاکہ اسکو حکومت کے کاموں اور قانون کی عملداری میں مداخلت کرنے کابھی بدل مل سکے . ​

He has been in jail many times before, in different times for about 11 years all together.
Selective Punishment does not work and does not deter future criminals. When a bigger Thief [Nawaz Sharif] is Prime Minister you cannot convict an ex President and set an example. The example you will be setting is, don't let go of Power [18th Amendment] and stay on.
Qanoon Sub qay liyay aik, Chahay Noora hou, chahay CJ ka beta hou, chahay Zardari hou. Agar in tenoo ko Jail me daal dein tu mujhay buhat khushi hou gii...
 
Re: PP govt had secretly written to the Swiss to shut cases against Zardari without informing SC

جیسے ہی صدارتی عہدے کی مدت ختم ہو،زرداری کی ساری مراعات اور استثنیٰ وغیرہ ختم کر کے اسکوگرفتار کر کے جیل میں ڈالا جاے،اس پر ملک کے قانون کو توڑنے کا بھی جرم عاید کیا جاے ،ملک کاقانون اسکے باپ کا ہے جب چاہا اسکو جس سمت مرضی ہو موڑ لیا جاے ،١١ سال جیل میں رہ کر اس نے جس کام میں پی، ایچ، ڈی کی تھی ،انصاف کو جتنا موخر کر سکتے ہو کرو تا آنکہ وہ تمھارے حق میں فیصلہ دے دے ،والا کلیہ اسی پر ہی استعمال ہونا چائے ،اور اس وقت تک جب تک یہ اپنا جرم قبول نہ کر ے یا مر نہ جاے .اس بھٹکنجر نے ملک کو دنیا میں ہر جگہ ذلیل کر کے رکھ دیا ہے.قانون اور سزاؤں کا مزہ اسے بھی چکھاؤ تاکہ اسکو حکومت کے کاموں اور قانون کی عملداری میں مداخلت کرنے کابھی بدل مل سکے . ​
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
Re: حکومت نے سوئس کیس کھولنے کی اپیل کر دی

sabiq secretory qanoon ko biwi bachon samait phansi parr charhana pareygaa zardari aur katooray aur dono katoorion ko bhi Gay ***** aur raja rental ke saath aur zimadaron ko bhi