انفارمیشن حکمران کے لئے سب چیزوں سے اہم ہیں- یہ انڈیا کے فلم یا لاہوری مجرے تو نہیں دیکھتے
کمونسٹ وہ لوگ ہیں جو دوسروں کے لئے عوام اور ملک کے لئے جیتے ہیں لیکن صرف مذھب کو نہیں مانتے- جن لوگوں کی زندگی انسانی خدمت کے لئے ہو اللہ ان کو معافی دے سکتا ہے- اللہ نے کھا ہے کہ حقوق اللہ میں چاہوں تو معاف کرسکتا ہوں لیکن حقوق العباد اس وقت تک معاف نہیں کرسکتا جب تک کسی انسان کا حق اپ پر موجود ہو اور اس نے خود آپکو معاف نہ کیا ہو
I am just wondering where is that HIGH TECH China?Most of the Pakistani villages have better housing facilities.This is very disappointing unless these houses are reserved for archeological/heritage reasons.Anyone with some info?