ان گشت یوں کے اس وقت آنسو کیوں نہیں بہے جب ماڈل ٹاون میں عورتوں کو گولیاں ماری گئیں تھیں؟؟ان سڑک کی گشت یوں کو اس حرام کھانے کھلانے والی کا بہت غم ھےلدنت ھے تمھاری زندگی پر۔۔
Iss Model Town case mein Shahbaz Shareef aur Rana Sana, budboodar budsoorat Qatil ko SAZAE MOUT HO GI, yeh mera dil kehta hey. Pooray Pakistan ki yeh tamana aur DUA hey kay yeh dono aur iss mein mulawis jo bhi hey woh zaroor PHANSI paeen gay.
میڈ یا محترمہ کی وفات پر اپنی دکان نہ چمکائے، دوست، عزیز اور قرابتدار تو دکھ منایں گے ، ایسی وڈیو بنا کر چلانا کہاں کی صحافت ہے ـ نون والے بھی محترمہ کی وفات پر سیاست نہ چمکایں - ورنہ سیاسی ماحول میںپرانے کھاتے کھلے توانہیں بیجا دکھ ہی ہو گا ــــ دعاکہ مرحومہ کی اگلے حساب میں بخشش ہو اور موت یاد دلاتی رہے کہ سب نے جانا ہے،جہاں چھوٹا بڑا قد نہیں ماپا جائے گا بلکہ نیکی اور برائی کی گنتی ہو گی