Advertisement

Pmln social media team doing dirty campaign against Army. Two minister sons are involved.

zd0NDUg.png

Source. https://twitter.com/fawadchaudhry/status/491982423807115264
 
Advertisement
army ager sans bhi zara zore se le le tu yeh" mujahdeen "aise gaaieb ho jaaien ge jese gadhe ke sar se seeng .
army na bhi ana chahe tu aise gadhe usse majboor kar dien ge in ka dimagh darust rakhne ko.khwajoon ke lage lagaaie business mojood hien dusre mulkon mien laikin army ka kamal yeh ho ga ke in ko bhagne ka moqa na dien.
 
یہ موٹو الله میاں کی گاے چار چار دن لگا کر سب پارٹیوں میں اب مفت کا تجزیہ نگار بنا بیٹھا ہے . پاکستان کا میڈیا بھی تھکے ترین لوگوں کے ہاتھوں میں آ چکا ہے ویسے اب . اس سے زیادہ لیول نہیں گر سکتا اس میڈیا کا ویسے کے اب شوز چلانے کے لئے ایسے نو مولود جرثوموں سے تجزیے لینے پڑ رہے ہیں چینل والوں کو . فٹے منہ تیرا موٹو .
​
 
Advertisement
احسن اقبال کا بیٹا اس قوم کے غریبوں کی خون پسینے کی کمائی پر امریکہ میں عیاشیاں کر رہا ہے اسکو بتانے بلکہ یاد کروانے کی ضرورت ہے کہ تمہاری اوقات تو ایک پنڈ کے ہائی اسکول کی بھی نہ ہوتی اتنے غریب تھے تم لوگ تب تمہاری دادی نے ایک ڈکٹیٹر کی قدمبوسی کے بعد اسکے حق میں ایک ایسی کمپین چلائی کہ دنوں میں اسکی منظور نظر بن گئی مالی حالات بھی راتوں رات بدل گئے اور احسن اقبال اپنی نااہلی اور کاہلی کے باوجود سینیٹر بن جاتا ہے
احسن اقبال نے ٹوٹل گیارہ ہزار ٹیکس دیا ہے کیونکہ یہ لوگ صرف کھانا جانتے ہیں دینا نہیں انکی بھوک ابھی گئی نہیں
محکمہ ٹیکس سے میری التماس ہے کہ گیارہ ہزار کی بتی بنا کر احسن کو واپس کردیں اورمجھ سے گیارہ ہزار لے لیں
​
 
Advertisement
Study Room (IT Room) of Bani Gala is used for anti Government and anti Army activities.

Anybody have any doubt, visit and check now.

U Turn Khan is not in favour of Army Operation

All threads, photos where threads/titles like human rights violation by Pak Army, Army Operation like Gaza in NWA or related articles originate from Bani Gala IT Room.

Themes are given to purchased channels like Express, ARY, NewsOne and paid anchors like Nadeem (Sama), Rauf Khusra/Arshad Sharif (Dunya), Mujahid Dehlivi (CNBC) and others that their is rift between Civilian Government and Army. Tweet referred in this thread is by Fawad Ch (all knows his character) who is paid through Express.

It is question to ask from U Turn Khan, why Bani Gala is doing so?
 
Last edited:
احسن اقبال کا بیٹا اس قوم کے غریبوں کی خون پسینے کی کمائی پر امریکہ میں عیاشیاں کر رہا ہے اسکو بتانے بلکہ یاد کروانے کی ضرورت ہے کہ تمہاری اوقات تو ایک پنڈ کے ہائی اسکول کی بھی نہ ہوتی اتنے غریب تھے تم لوگ تب تمہاری دادی نے ایک ڈکٹیٹر کی قدمبوسی کے بعد اسکے حق میں ایک ایسی کمپین چلائی کہ دنوں میں اسکی منظور نظر بن گئی مالی حالات بھی راتوں رات بدل گئے اور احسن اقبال اپنی نااہلی اور کاہلی کے باوجود سینیٹر بن جاتا ہے
احسن اقبال نے ٹوٹل گیارہ ہزار ٹیکس دیا ہے کیونکہ یہ لوگ صرف کھانا جانتے ہیں دینا نہیں انکی بھوک ابھی گئی نہیں
محکمہ ٹیکس سے میری التماس ہے کہ گیارہ ہزار کی بتی بنا کر احسن کو واپس کردیں اورمجھ سے گیارہ ہزار لے لیں
​

Itne ghareeb thae ye log, Ahsan Iqbal ka dada bhi legislative assembly ka member, walda bhi. Or D head his family is highly respected in narewal and outside. logon pae fazol tohmat laga ker geo ghatiya aadmi.
 
Hahhahaahah , ghor karo zia ney donckies ko bhi assembly ka member banwa diya tha aur 80 sala qabar mey ponhche murdaroon ko justice bana diya , ahsan ki Dadi zia ki chamchi thii tabhi member bani aur iske pichey yeh kia hain wo bhi dekho.
 
Last edited:
Hahhahaahah , donckey ghor karo zia ney deobandis donckies ko bhi assembly ka member banwa diya tha aur 80 sala qabar mey ponhche mudaroon ko justice bana diya , ahsan ki Dadi zia ki chamchi thii tabhi member bani aur iske pichey yeh kia hain wo bhi dekho.

أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
 
Advertisement
legislative assembly k members aise bandey bhi baney jinko english mey sign karne nahi aate they, btw Ahsan Iqbal chawal ko kaho k eleven thousands tax dey kar tum ney sabit kia k haram ki kamai tum logon k blood ka hisa hai.

bhai mery khandan me koi wazir senator ni h aur na hi me koi landlord hon, simple salaried person hon, pr 11000 sy zyda tax to me ny ab tk diya h, bilky many times more tax...
 
Itne ghareeb thae ye log, Ahsan Iqbal ka dada bhi legislative assembly ka member, walda bhi. Or D head his family is highly respected in narewal and outside. logon pae fazol tohmat laga ker geo ghatiya aadmi.

ويسے ڈان آف نارووال شايد تمھارے ابو کا نام ہے غالبا
 
Advertisement
bhai mery khandan me koi wazir senator ni h aur na hi me koi landlord hon, simple salaried person hon, pr 11000 sy zyda tax to me ny ab tk diya h, bilky many times more tax...
آپ ہی کے ٹیکسز پر یہ امیر ہوے ہیں ورنہ انکے باپ دادے سفر کرتے تو جوتی اتار کر سر پر رکھ لیتے کہ گھس نہ جاۓ یہ لوگ ملک کے خزانے پر ایک عظیم بوجھ ہیں ناکارہ ترین لوگ ہیں یہ معاشرے کے انمیں کوی صلاحیت ہوتی تو اپنے بل بوتے پر آگے آتے نہ کہ کسی ڈکٹیٹر کی کاسہ لیسی کے بعد
میں سب کے سامنے کہہ رہا ہوں اسکے گیارہ ہزار اسکے منہ پر مارے جائیں میں اسی وقت پی کردوں گا
نواز شریف کے پانچ ہزار بھی یاد ہونگے آپکو اور یوسف رضا گیلانی کا صفر ٹیکس کیونکہ والدہ کے گھر میں رہتا ہے اور بیٹے کی کار چلاتا ہے لعنت بیشمار ان پر
​
 
آپ کیوں ان ہرامخورؤن کیلئے اپنا آپ خوار کرواتے ہو؟ کم از کم کسی اچھے انسان کی حمایت کرو

آپ کو پتہ نہيں کہ يہ ان کے ابو ہيں اب بيٹا باپ کي وکالت نہيں کرے گا تو کون کرے گا
 
آپ کیوں ان ہرامخورؤن کیلئے اپنا آپ خوار کرواتے ہو؟ کم از کم کسی اچھے انسان کی حمایت کرو

میں کسی ایک حرام خور کو ٹارگٹ کرنے کے خلاف ہوں، اگر آپ نے اس کی حرام خوری کی بات کرنی ہے تو پھر پاگل خان کی حرام خوری پہ بھی بات کریں۔ یہ نہیں کہ یہ بڑا ہے یہ چھوٹا، پاگل خان کے گزشتہ ٹیکس ریٹرنز پہ بھی بات کریں۔

اور احسن اقبال کا تعلق ایک عزت دار گھرانے سے ہے، مقابلے میں اگر دوسرے لوگوں پے بات کروں گا تو آپ کو اچھا نہیں لگنا۔
 
عزت دار گھرانے سے مراد ڈان آف نارووال