Advertisement

PMLN decides in principle to take part in Maulana Fazlur Rehman’s Azadi March

Advertisement
Advertisement
اور مولانا فضول سے حرام خور صحافیوں کے ٹولے نے یہ سوال نہ کیا ک گزشتہ 40 سالوں سے مولانا ڈیزل عرف فضلو نے نواز شریف نے اور آصف زرداری نے اس ملک اور قوم کے ساتھ جو بدترین قرضوں اور لوٹ کھسوٹ کی ھے کیا ھے اس پر یہ تینوں حرام خور قوم سے معافی مانگے گے ؟
 
بات تو ویسے ٹھیک ہے ڈیزل کی۔
بات کہاں سے ٹھیک ھے جس حالت میں انگریز یہ ملک لاکھوں کروڑوں مسلمانوں کی قربانی کے بعد تحفے کے طور پر مسلمانوں کو دے کر گئے تھے اور 70 سالوں سے اس ملک کو مو لا نے، نواجے اور زرداری جیسے بھیڑویوں نے نوچ نوچ کر کینسر زادہ کر دیا ھے اس پر مولانا،نواجا اور زاردری اس قوم سے معافی مانگے گے
 
او نہیں یرہ۔۔۔ انگریزی اتنے اچھے نہیں ہیں۔ یہ تو اگر ہٹلر گوروں کے ملک کی اینٹ سے اینٹ نہ بجاتا اور انہیں نفری اور معاشی طور پہ کمزور نہ کرتا تو انگریزوں نے کدھر ہندوستان چھوڑنا تھا۔۔۔ اگر انگریز اتنے اچھے ہیں تو سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کو آزادی دے دیں۔۔۔