PML-N's Marriyum Aurangzeb reacts to $6bn Pakistan' deal with IMF

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان جیسے ٢٢ کروڑ کی آبادی والے بڑے مُلک کی
ساٹھ ارب روپے سے کونسی معیشت مستحکم ہوتی ہے ؟؟؟
.....یہ عورت تو رَج کے جاہل ہے

ہزاروں ارب کے حساب سے پیسہ تو اسکے ہینڈلرز ایک ایک منصوبے میں ڈکار گئے
!!!اور یہ ساٹھ ارب میں معیشت ٹھیک کرنے نکلی ہیں ، تُف ہے اِن محترمہ کی ذھانت پر
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر ساب۔۔ اس کی شکل سپریم کورٹ سے سزایافتہ کرپٹ آدمی سے کیوں ملتی ہے۔۔ میڈیکل سینس کیا کہتی ہے۔۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر ساب۔۔ اس کی شکل سپریم کورٹ سے سزایافتہ کرپٹ آدمی سے کیوں ملتی ہے۔۔ میڈیکل سینس کیا کہتی ہے۔۔

ع

میں خاموش ہوں خاموش ہی رہنے دو
........میں بول پڑا تو تم سن نہ پاؤ گے
 
aminm62

Politcal Worker (100+ posts)

پاکستان جیسے ٢٢ کروڑ کی آبادی والے بڑے مُلک کی
ساٹھ ارب روپے سے کونسی معیشت مستحکم ہوتی ہے ؟؟؟
.....یہ عورت تو رَج کے جاہل ہے

ہزاروں ارب کے حساب سے پیسہ تو اسکے ہینڈلرز ایک ایک منصوبے میں ڈکار گئے
!!!اور یہ ساٹھ ارب میں معیشت ٹھیک کرنے نکلی ہیں ، تُف ہے اِن محترمہ کی ذھانت پر

‏" پاکستان میں جتنی بھی سویلین حکومتیں آئیں ان کے پاس پاکستان کی خارجہ اور داخلہ پالیسی بنانے کا اختیار نہیں تھا، اب موجودہ حکومت کے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اب پاکستان کی اقتصادی پالیسی بھی پاکستان کی سویلین حکومت نہیں بنائےگی۔ " رضا ربانی
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
This is what I see everytime her name comes up

NewGorgeousKingbird-small.gif
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
It is beyond belief to see Pakistan begging Jew CONTROLLED IMF AKA INTERNATIONAL MURDER FUND FOR 6 BILLION?

WE have 100 billion stolen money of Pakistan between two criminals Zardaree, & Bawaseer Nawaz Jahil Dakoo.

The habitual serial MONEY laundering family operated criminal enterprise of PLMN PPP MUST be put out of business immidiately.

It is time to hang these two as an example for future generations to come.

Unfortunately the Judicial terrorist PUNJAB mafia is protecting these scum of the EARTH on constant base.

The Nexus of Judicial, political criminal enterprise in Pakistan must be terminated.

Desolation of this colonial cancerous SYSTEM of running a country must end.

Islam based form of government, NOT American base, Hindustan base or Jew base system is required.
 
Diesel

so long patwarii n cowerd judges in courts til that time forget it will happen
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
مریم اورنگزیب کی مختصر تاریخ ۔۔
اس کی ماں طاہرہ اشرف " ہولی فیملی ہسپتال " میں آٹھویں گریڈ کی ہیلتھ ورکر تھی ۔۔۔ 1990 میں اُسے نواز شریف کی ماں کی خدمت کرنے کے لئے دو مہینے کے لئے بطور نرس پرائم منسٹر ہاؤس بھیجا گیا ۔
وہاں وہ نواز شریف کی آنکھ کو ایسی بھا گئی کہ آٹھویں گریڈ کی ورکر کو 17 ویں گریڈ پر نا قابلِ یقین طور پر پہنچا دیا گیا حالانکہ اُس کی تعلیم صرف مڈل تھی ۔۔
اس کے نتیجے میں اُس نے مسلم لیگ نواز کے ورکر مسٹر اورنگزیب سے شادی کرنے کے لئے اپنے سابقہ شوہر سے طلاق لے لی جو اسلام آباد میونسیپلیٹی میں 10 ویں گریڈ کا ملازم تھا ۔۔۔
اگلے دس سالوں میں وہ نواز فیملی کے قریب سے قریب تر ہوتی گئی کہ نواز شریف کی والدہ انجکشن سے متعلقہ علاج اُس کی نگرانی میں کروانے کو اہمیت دیتی تھیں ۔۔۔
اُس کی جائیداد ایک کمرے کے کرائے کے گھر سے بڑھتی ہوئی 6th روڈ پر ایک شاندار تین کنال کے بنگلے اور دو مارکیٹوں کہ جن کی قیمت قریب 80 کروڑ اور آبپارہ مارکیٹ میں ایک اپارٹمنٹ جس کی قیمت قریب 18 کروڑ تھی ، تک پہنچ گئی ۔۔
مریم اورنگزیب کی ماں جو اب طاہرہ اورنگزیب بن چکی تھی ، نے 2001 میں مشرف کیمپ جوائن کر کے نواز شریف کو غدارِ وطن قرار دے دیا ۔۔ اس کے ثبوت وہ ٹی وی انٹرویوز ہیں جن میں وہ مشرف کا دفاع اور نواز شریف کو بے ایمان سیاستدان کہتی نظر آتی ہے ۔۔۔
طاہرہ اورنگزیب نے تحریری معافی نامہ لکھ کر نواز شریف سے معافی مانگ کر دوبارہ 2008 میں نواز لیگ جوائن کر لی ۔۔
نواز شریف کی والدہ نے اسے معاف کر دیا اور اس شرط پر اُسے سینیٹر بنا دیا گیا کہ وہ دوبارہ کبھی نواز شریف کو دھوکا نہیں دے گی ۔۔۔ طاہرہ اورنگزیب نے اس بارے میں بطور ثبوت تحریری اقرار نامہ بھی دیا ۔۔
پھر 2013 میں نواز شریف کی ماں نے نواز شریف سے کہا کہ طاہرہ کے پہلے خاوند سے پیدا ہوئی بیٹی مریم ، جو گریجویٹ بھی نہیں تھی ، کو سینٹ میں ایک سیٹ دے دے ۔۔
اب حالیہ صورتِ حال یہ ہے کہ طاہرہ اورنگزیب صاحبہ ، جو ایک غریب طبقے سے تعلق رکھتی اور 1990 میں جس کا اپنا گھر بھی نہیں تھا ، آج راولپنڈی میں بہت بڑی جاگیردار ہے ۔۔ اُس کی جائیداد کی اندازً قیمت اِس وقت 150 کروڑ ہے ۔۔۔
اسلیئے جب مریم اورنگزیب ، نواز شریف کا دفاع کر رہی ہوتی ہے تو دراصل وہ اِس بات کا قرض اتار رہی ہوتی ہے کہ جو نواز فیملی نے آج انہیں بنا دیا ہے ۔۔۔
اب آپ مریم اور اس کی ماں سے کیسے امید کر سکتے ہیں کہ وہ ملک کی وفادار ہوں اور کرپٹ نہ ہوں جبکہ وہ پھل ہی کرپشن اور بد دیانتی کا ہیں ۔۔۔
طیبہ ضیاء کے انگلش کالم کا آپ کی سہولت کے لئے ترجمہ کیا ہے ۔۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
‏" پاکستان میں جتنی بھی سویلین حکومتیں آئیں ان کے پاس پاکستان کی خارجہ اور داخلہ پالیسی بنانے کا اختیار نہیں تھا، اب موجودہ حکومت کے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اب پاکستان کی اقتصادی پالیسی بھی پاکستان کی سویلین حکومت نہیں بنائےگی۔ " رضا ربانی

اِن ڈبل فیس بھائی صاحب کی تو بات ہی نہ کریں

یہ جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو اِنکو ڈیموکریٹک ڈائیریا لگا ہوتا ہے
.اور انہیں سویلین سُپرمیسی کا اَنجأنا ہوا رہتا ہے
لیکن جوں ہی حکومت کے سنگھاسن پر بَرا جمان ہوتے ہیں تو آنسو بہاتے
اپنی پونی ٹیل لہراتے ہر طرح کے غیر سویلین اقدامات کو جمہوریت کے حُسن کے
.تحت ووٹ دینا اپنا جمہوری اور مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

غیر مرئی قوتِیں اگر ایل لیگ یا پِپلوں کو اقتدار کی بھیک دیں تو وہ

!جمہوریت کا حُسن اور عین حلال ہے

لیکن اگر ٢٢ سال کی جد و جہد کے بعد اِس ملک کے وارث عوام ایک

دیانتدار ، محنتی ، پُر عزم اور محبِ وطن کو اپنے ووٹ سے اقتدار میں لائیں تو

!!!مُلک لوٹنے والوں کے پیٹوں میں دن رات مروڑ

.سبحان الله کیسی جاہلانہ سوچ ہے پٹواریوں اور پِپلوں کی

الله ہمارے مُلک کو دنیا کے اِن بدنام ترین ڈاکوؤں اور لوٹیروں

سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیۓ محفوظ رکھے . آمین

بریکنگ نیوز ? انٹرپول نے حسین نواز کے بعد حسن نواز کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے بھی انکار کر دیا اور کہا کے پاکستانی حکومت نے انکے خلاف کوٸی ٹھوس ثبوت پیش نہیی کیٸے۔۔الحَمْدُ ِلله شریف فیملی کی بے گناہی ایک بار پھر ثابت ہو گٸی ? ہر عدالت بابے رحمتے کی عدالت نہیی ہوتی جہاں غیر جمہوری طاقتیں اپنی مرضی کے فیصلے کروا سکے ۔۔ حق سچ کی فتح ✌✊
 
لعنت ہے ایسی سوچ پر جو اپنی سپریم کورٹ کے فیصلوں کی بجاۓ فرنگی لوئر کورٹس

.کی پوجا کرے . یہی
ایل لیگ کے لوگوں کے بےشرم پٹواری ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے

پاکستان سے غریبوں کے خون پسینے سے کماۓ ٢٠٠ ارب ڈالرز لوٹ کر کافروں کے بینکوں

کو پروان چڑھانے والے بے غیرت کیا جانیں مُلک سے وفا کس چیز کا نام ہے ؟؟؟

اور دین اسلام میں اُنکی سزا کیا ہے ؟؟

کتنے ارب ڈالرز وہ پیئو شیطان صفت مہاتما گنجا اور اُسکی بہو اور اِن ڈاکوؤں

کو جنم دینے والی عورت اپنے کفن کی جیبوں میں بھر کر ساتھ لے گئے ؟؟؟

جشن مناؤ اپنی فتح کا کہ اِسوقت اُسی لوہے کے دہکتے گُرز

.جنکا بڑے تکبّر سے یہ کاروبار کرتے تھے اُنکے اندر دیے جا رہے ہونگے

!!!!!مبارک ہو
 
آئی ایم ایف نے پاکستان کا کنٹرول سنبھال لیا ‏ایک اور نیازی نے معاشی محازوں پر گھٹنے دیے ‏قوم آئی ایم ایف کے رحم و کرم پر آئی ایم ایف کا پاکستان کے غریب عوام ہر مہنگائی بموں سے حملے جاری
9dHDUY_Uq1zuInpaTf62eNHtKUgA0XjmOa6az1ruUHX2nLDoOicqSxddM9RxeQWRHR6mNC00VJ1EFA=s640-nd
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
مارخور کبھی نہیں بتاتا کہ میں کامیاب ہو گیا.. ادھر اودھر سے سنائی دینے والی دشمن کی چیخیں بتاتی ہیں کہ مارخور بازی لے گیا.. الحمدللہّٰ
 
Back
Top