- Joined
- Feb 1, 2014
- Posts
- 32,099
- Reaction score
- 16,723
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Bahi jaan its failure of Punjab govt
پنجاب پولیس کو ڈھنگ سے کوئی کام بھی تو کرنا آئے ؟؟؟ سالی کو برادر ملک مصر کی طرح کسی پنجرے میں بند کرکے بکتر بند گاڑی میں ڈال کر عدالت میں حاضر کر دے . مسلہ کیا ہے ؟؟؟
ایئر کنڈیشنڈ بم پروف گاڑیوں میں وکٹری کے نشان بناتی آتی ہے اور اپنے پالتو میڈیا کے ذریعے حکومت کو دھمکیاں اور صلواتیں سنا کر واپس چلی جاتی ہے . نہ اس کو کوئی شرم ہے اور نہ ہی کوئی حیا . اتنا نخرہ اور تکبر نہ جانے کس بات پر ہےاس عورت کو ؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|