پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس تاخیر سے آنے والے اراکین قومی اسمبلی پر وزیراعظم برہم میں وقت پر آ سکتا ہوں تو آپ لوگ کیوں نہیں پہنچ سکتے،وزیر اعظم
تاخیر سے آنے والے اراکین میں وزراء بھی شامل علی امین گنڈہ پور،غلام سرور خان،شیخ راشد اور رمیش کمار شوکت بھٹی سمیت دیگر شامل 43 منٹ کی تاخیر سے شہریار آفریدی بھی ابھی اجلاس میں پہنچے تاخیر سے آنے والے اراکین وزیرا عظم کی ناراضگی پر شرمندہ
Most of these MPA/MNA are from Elite class, they don't care about Pakistan and its problem
I said before and now with example just like GS Khan don't care of this government or PTI he is the opponent of Ch. NK.
He can win the election by its own why he care any one else.
If Pakistani Awam wants change in their life must elect the people belongs to your community, but why we are slave mind chunk since thousand years from Arab to central Asia to Iran to UK.
Never govern their land by themselves.
ميں ان سب کو ووٹ دينے کا انتہائي مخالف تھا لوگوں نے انہيں عمران خان کي پارٹي سمجھ کر ووٹ ديا حالانکہ ان ميں سے ايک بھي اقتدار ميں آنے کے قابل نہيں تھا يہ سب اقتدار پارٹي کا حصہ ہيں جن کا مقصد ہر دور ميں اقتدار حاصل کرنا ہوتا ہے