Advertisement

PM Nawaz the first civilian prime minister of Pak to Visit Pentagon

5629cb53f19e0.jpg


5629cbbf39472.jpg

305303_53127703.jpg


Nawaz3-696x348.jpg
 
Last edited:
Advertisement
(ارمان بھائی سے معذرت کے ساتھ)

نواز شریف کا وزیٹر بک میں اندراج
یہاں سبھی لوگ بہت اچھے ہیں، بڑی محبت سے ملتے ہیں، یہاں کا کھانا بھی بہت مزیدار ہے، اگرچہ رائیونڈ کے سری پائے والی بات نہیں، لیکن پھر بھی میں نے انجوائے کیا، اوبامہ بہت شغلی آدمی ہے، مجھے کہنے لگا یارسچی سچی بتانا کیا تم واقعی وزیراعظم ہو؟ بہت مذاقیے لوگ ہیں یہاں کے۔ میری ایک پرچی راستے میں کہیں گر گئی ہے، اگر مل گئی تو باقی کے احساسات بھی درج کردوں گا، وگرنہ اسی کو کافی سمجھیں۔
​
 
اوے پینٹاگون کے جرنیلو ! میں تمھیں اپنے ہاتھوں سے پھانسی دوں گا. اوے بتاؤ تم کتنے میں بکے ؟
 
Advertisement
On the way from Washington DC / White House en-route to airport Noora begged them please stop at the 5 cornered shaped building, so he use his last 'Parchi'.

Both buildings are pretty much adjacent to each others, so whats the big deal? What pride does it bring to the Pakistan?

This G.anja is not a leader, he has no leadership guts.
 
Sec. Defence sa milna prime minister khud ja rha ha ya thk nahi ha humary liya izzit e nafas bhi koi chez hoti ha MOFA ko chahiya tha k wo sec defence Of usa ko nawaz ka pas bulwata
 
Advertisement
ڈاکٹرز کا عمران خان کو سیون اپ میں نمک ڈال کر پیتے رہنے کا مشورہ،
:lol:

لول یا تو تمہیں خان کا ڈر ہے یا فوج کا. سوتے ہوۓ بھی یہی سوچتے ہو؟ ڈراونے خواب بھی ایسے ہی آتے ہیں؟ پاکستان کا پرائم منسٹر ہے، چاہے جتنا بھی سیاسی اختلاف ہو، ملک کے باہر ہم پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں. ملک میں چاہے میاں صاحب کی کتنی بھی کتے والی کریں، ملک کے باہر ہم ایک ہیں اور آپ جیسے لوگ تو پھر بھی تفرقہ پھیلاتے ہیں، ہم پھر بھی ملکی مفادات کے بارے میں سوچتے ہیں
 

لول یا تو تمہیں خان کا ڈر ہے یا فوج کا. سوتے ہوۓ بھی یہی سوچتے ہو؟ ڈراونے خواب بھی ایسے ہی آتے ہیں؟ پاکستان کا پرائم منسٹر ہے، چاہے جتنا بھی سیاسی اختلاف ہو، ملک کے باہر ہم پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں. ملک میں چاہے میاں صاحب کی کتنی بھی کتے والی کریں، ملک کے باہر ہم ایک ہیں اور آپ جیسے لوگ تو پھر بھی تفرقہ پھیلاتے ہیں، ہم پھر بھی ملکی مفادات کے بارے میں سوچتے ہیں

الله خیر کرے
تیرا آخری وقت تو نہیں آ گیا
پچھلے دو دنوں سے بننے والے تھریڈ تیری سب سے بری گواہی ہیں

​
 
Advertisement
Look how Modi was invited to all major business related organisations including silicon valley. And then look at our PM, only where he could land is pentagon. I'm at loss to understand that people of Pakistan are getting so happy over his activities.
 
Last edited: