Advertisement

PM konsa record bna kr aa rhay hain jo un k istqbaal ki tyari ho rahi hai- Dr Babar Awan Bashing PM

کمال ہے ۔۔۔ ایک ایسا ریکارڈ بنایا کہ میڈیکل سائینس بالکل فیل ہو کر رہ گئی۔۔ اوپن ہارٹ سرجری اور دل کے چاروں بند والو کو کھولنے کے بعد جس تیزی سے وہ صحت مند ہوا اور مختلف مالز میں شاپنگ کر رہا ہے اس کے بعد اس کا استقبال تو بنتا ہے ناں۔۔۔