Advertisement

PM does not want to impose Governor rule in KPK :- Governor KPK Iqbal Zafar Jhagra

Advertisement
Lolzzzzzzzzzzzzz ..... Yea khabar hai yea yea khudh khabar bana rahya hian ... .
Oh bahi choor panama ke baat kar .. Awain he fazool main khabrain mat banawoo ...
 
حکومت بنا سکتے ہوتے تو کبھی کی بنا لیتے ، پنجاب کی طرح ووٹوں پر سرجیکل سٹرائیک کا موقع ہی نہیں ملا
 
سورہ المائدہ......... آیت (8)
اے ایمان والو! اللہ کے واسطے انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جاؤ، اور کسی قوم کی دشمنی کے باعث انصاف کو ہرگز نہ چھوڑو، انصاف کرو کہ یہی بات تقویٰ کے زیادہ نزدیک ہے، اور اللہ سے ڈرتے رہو، بے شک اللہ اس سے خبردار ہے جو کچھ تم کرتے ہو
سورہ المائدہ آیت (38)
اور چور خواہ مرد ہو یا عورت دونوں کے ہاتھ کاٹ دو یہ ان کی کمائی کا بدلہ اور اللہ کی طرف سے عبرت ناک سزا ہے، اور اللہ غالب حکمت والا ہے

​