Advertisement

PM 20 crore logon ki jaan hain, unka naam nahi ... - Watch Zubair Umer's defense for PM after new ev

Advertisement
او بھائی بیس لکھ کی جان نہیں بلکہ یہ گلیاں اور لعنت ڈالتے ہیں اس جیسے وزیر اعظم پر
 
دنیا کی مشرک اور نافرمان قومیں بھی ثبوت دیکھ کر ایمان لے آتی تھیں ۔اپنے کفر کے عقیدے کو چھوڑ دیتی تھی۔لیکن پاکستانی عجیب قوم ہے دیکھ رہی ہے کہ۔۔ را کے ایجنٹ ان کے گھروں سے پکڑے گئے۔ کھربوں روپے کی لوٹ مار کے ثبوت کھلے عام پوری دنیا نے دیکھا دیئے( ( باقی الیکشن کے دوران کیے گئے سب دعووں کا جھوٹا ثابت ہونا تو الگ کہانی ہے )) مجال ہے جو شریف پرستی میں ذرا بھی ڈگمگائے ہوں۔۔ اس انتہا درجہ بے حسی کو غلامی کہا جائے جہالت کہا جائے یا کوئی اور نام دیا جائے ؟؟ جواب آپ دیں