JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
Please give Imran Khan a benifit of doubt for the sake of Pakistan
عمران خان کے مخالفین جو سب سے بڑا اعتراض ان پہ اٹھاتے ہیں وہ یہ کہ اکثر معاملات میں وہ اپنا موقف بدل
لیتے ہیں اور پاکستان کے کئی معاملات میں ان کا نکتہ نظر واضح نہیں ہے۔ ہمارا جواب ان کو یہ ہے کہ اگر
عمران خان ایک سو ایک یو ٹرن بھی لیں تو ب ھی ہمارا یقین ہے کہ وہ پاکستان سے مخلص ہیں اور ان کا کوئی
ذاتی ایجنڈا نہیں۔ اگر بعض معاملات میں عمران خان نے اپنا موقف بدلا بھی تو اس کی وجہ وہ گندی سیاست ہے
جو چھیاسٹھ سال میں اس ملک میں پروان چڑھ چکی ہے سو ایسے تعفن ذدہ ماحول میں اپنی پارٹی کو پروان
چڑھانے کے لیے ضروری تھا کے بعض معاملات میں وقتی طور پر اپنے موقف سے پیچھے ہٹا جائے۔ ایک
انٹرویو میں عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنے مقصد کو پانے کے لیے کئی کمپرومائز کر سکتا ہوں لیکن اپنے
مقصد پہ کبھی کمپرومائز نہیں کرتا۔ سو تبدیلی کے مخالف اب چاہے جتنا زور لگا لیں وہ نوجوانوں کو گمراہ نہیں
کر سکتے۔ حتٰی کہ ظاہری طور پر اگر عمران خان ناپسندیدہ فیصلے بھی کرتے ہیں تو بھی نوجوان ان کے ساتھ
ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ حیرانی ان لوگوں پر ہوتی ہے جو یہ سوچ کر عمران خان کی حمایت نہں کرتے کے وہ
بھی باقی سب سیاستدانوں جیسے ہی نکلیں گے اور ملک کے لیے کچھ نہیں کریں گے۔ ان کے لیے سادہ سا جواب
یہ ہے کہ عمران خان کے بارے میں تو آپ یہ گمان کرتے ہیں کہ وہ اپنے وعدے پورے نہیں کریں گے لیکن باقی
سب کے بارے میں تو یقین ہے کہ وہ دوبارہ دھوکہ ہی دیں گے کیونکہ بار بار انہیں آزمایا جا چکا۔ سو
پاکستان
کے لیے ایک بار عمران خان کو شک کا ہی فائدہ دے دیں۔
(Muhammad Tahseen)
Last edited: Nov 1, 2012
Re: پاکستان کے لیے ایک بار عمران خان کو شک کا ف 
woww man you summed up his compromises for the cause very well.
Re: پاکستان کے لیے ایک بار عمران خان کو شک کا ف 
noora league ne is mulk kaily kia kia hai? sara **** to noora main hain,imran khan di great
Re: پاکستان کے لیے ایک بار عمران خان کو شک کا ف
کوئی بڑا کام بتاؤ جو عمران نے نا کیا ہو ....اور کہا ہو
جہاں تک ممکن ہو سکتا ہے وہ کرتا ہے ، اسی لے عام آدمی اس کا حمایتی ہے
اعتراض کرنے والوں کا کام صرف لندن جانا ہے ، ہر ضرورت کے وقت لندن میں پاۓ جاتے ہیں
Last edited: Nov 1, 2012
Re: پاکستان کے لیے ایک بار عمران خان کو شک کا ف 
Aaj tak jin ko azmaya unhon ney to mulk ko koi faida nahi puhanchaya.
Chalo aik dafa Imran ko bhi azma laitey hain.
Re: پاکستان کے لیے ایک بار عمران خان کو شک کا ف 
عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنے مقصد کو پانے کے لیے کئی کمپرومائز کر سکتا ہوں لیکن اپنے
مقصد پہ کبھی کمپرومائز نہیں کرتا۔ (clap)(clap)(clap)
Re: پاکستان کے لیے ایک بار عمران خان کو شک کا ف 
Pakistan's future lies with IK and all the prayers are with him .
Re: پاکستان کے لیے ایک بار عمران خان کو شک کا ف 
dunya ka her galat person nahi chahega k IK khabi bhi pakistan ki bhagdor sambalay, for example morosi siasatdan,media,western countries aur her country jo pakistan ko phaltha pholtha nahi dehk sakti.
Re: پاکستان کے لیے ایک بار عمران خان کو شک کا ف 
great work bro
Re: پاکستان کے لیے ایک بار عمران خان کو شک کا ف 
This so called TSUNAMI is fast becoming a BADNAAMI, BAY-NAAMI and GUM- NAAMI.
Re: پاکستان کے لیے ایک بار عمران خان کو شک کا ف 
imran khan
ONLY imran khan.