GHALTI Ker ke MAFI Mangtay hain... Astagfar Perhtay hain ... SIALVI SB ... GHLATI ke bad us per datay reh ker CERTIFICATIONS nahi detay ...
Aur yeah SODA tu SHREYAT aur KHatm-e-Nabuwat Per huva hay ... we are no one to pardon anyone, its between you n GOD Almighty. From MY SIDE NOW you are "WRONG NO" Sorry.
JANG ka ELAN KERNAY KE BAD... DUSMAN Ke ZIYAFAT Kernay main, Aur eek Dost ko Khana Khelanay Main Bohat faraq hota hay JANAB.
پاکستان میں سیال شریف اور گولڑا شریف ہی اہم ترین گد یاں ہیں – بیشتر گدیاں انہیں سے وابسطہ ہیں-کسی کو بھی ان سے جھگڑ کر کچھ حاصل نہیں ہو گا-گولڑا شریف والوں کو بھی اپنا موقف واضح کرنا چاہیے-- مگر سیال شریف والوں کو واضح بیان دینا چاہیے تھا کہ شہباز شریف اور نون لیگ والوں نے ان کے لحاظ سے بے جا اور غلط پراپگنڈا کر کے لوگوں کو دھوکا دینے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے اور انہیں بدنام کیا ہے -
کہان پیر صاحب گولڑہ شریف جیسی عظیم ہستیاں اور کہاں یہ اور کہاں یہ بکاو مال یہ مقابلہ تو ایک شیطان اور فرشتہ صفت پیر صاحب کا ہے پیر سیا لوی کا تو نام ہی اب سنا ہے ان حرام خوروں چوروں فراڈیوں کے کے ساتھ اور کہاں پیر مہر علی شاہ صا حب:rahm: اور انکی گدی انکا تو نام بھی نواز شریف بٹ کے اس راتب خور اور رانا ثنا قاتل کے استعفے پر مک مک کرنے والے اور ہڈی وصول کرنے والوں کے ساتھ لینا یا کمپیئرکرنا پیرصاحب گولڑہ شریف جیسی عظیم الشان ہستیوں کی توہین ہے ،،، ایک وہ عظیم ہستی جنہوں نے حضورpbuh کے دیدار کے بعد آنکھیں ہی نہیں کھولیں ،،، کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا
گستاخ اکھیاں کتھے جا لگیاں برائے مہربانی بریف کیس ہڈی اور راتب پر بکنے والوں اور ناموس رسالتpbuh اور توہین رسالت pbuh پر اپنے گھٹنوں کو ہاتھ لگا اور ہڈی اور راتب وصول کر کے استیفوں کا مطالبہ پور مک مکا کرنے والوں اسلام فروش منافقوں حرام خوروں اور فراڈیوں کا کوئی مقابلہ نہیں
رانا جی صاحب معافی چاہتا ہوں اگر کوئٰ غلط بات کی بورڈ سے نکل گئی- میرا تو ذاتی طور پر طریقت سےٰ تعلق نہیں علاوہ بزرگوں سے سنی سناٰئ باتوں کے ،مگر اگر کچھ محترم کرم فرما یہاں طریقت کے سلسلوں اور ان دو آ ستانوں کے آپس میں روحانی تعلق سے آگاہ ہیں تو وہی بخوبی بتا سکیں گے کہ دونوں آ ستانوں میں کیا تعلق ہے- اور ملک کی دوسرے گدیاں اور مزار کیسے ان سے پیری مریدی کے تعلق سے جڑے ہوے ہیں---- ہاں اتنا کہوں گا کہ اگر شہباز جیسے متکبر اور گھمنڈی شخص کو سیالوی صا حب زمین پر لیٹنے کو بھی کہیں تو وہ لیٹ جاۓ گا کہ اس نے الیکشن جیتنا ہے- شاید میں اور آپ، ہم دونوں کا فورم سے تعلق پی ٹی آئ کی سیاسی حمایت سے ہے۔ میری دانست میں ان دونوں سے ہمیں لڑ جھگڑ کر کچھ حاصل نہیں –ملک کے لاکھوں خاندانوں میں طریقت کے سلسلوں کے حوالے سے شاید ان دونوں آستانوں کی برابر عزت ہے- آپ اسے میری ذاتی اور ناقص راۓ سمجھیں- ہاں یہ دونوں مقام کوئ بری امام کے مزار نہیں کہ یادش بخیر ایک پہاڑی جڑھ جائیں تو ملنگ چرس اور بھنگ بیچتے اور پیتے نظر آتے تھے-