Advertisement

PIMS medical board conducts complete medical check-up of Capt r Safdar

Advertisement
بھیا، دل کا مرض تو انکا بہت ہی پرانا ہے - اسی دل کے عارضے ہاتھوں تو جیل بھگت رہے ہیں

خیر،انکے جسم کے اندر کچھ ہے بھی یا انکے کردار کی طرح وہ بھی کھوکھلا ہےــ ​
 
Advertisement
ان کو جیل جاتے ہی ساری بیماریاں کیوں لگ جاتی ہیں باہر تو یہ کبھی بیمار نظر نہیں آتے۔ اور کیا یہ خبر سچ ہے کہ اِس نے کہا ہے کہ ایک مہینے سے مریم سے ملنے نہیں دیا گیا اگر یہ سچ ہے تو مریم اس کو باہر منہ نہیں لگاتی تھی جیسا کہ تصویروں میں نظر آتا تھا تو جیل میں اس کو ملنے سے کیا خوشی ہو گی کیونکہ اِس وقت تو اُس کو اپنی پڑی ہوئی ہے اِس صفدر کو دیکھ کر کیا کرنا ہے۔ اور ویسے بھی پندرہ سو مہینہ تنخواہ دار ملازم کو وہ اب منہ لگانا بھی پسند نہیں کرتی ہو گی۔