دونوں صورتوں میں چھری خربوزے (عوام) کو ہی کاٹتی ہے ، لیکن اچھی بات یہ ہے کہ موجودہ حکومت جلد اور سستے ذرائع سے پیدا ہونے والی بجلی بنانے کے منصوبے بنا رہی ہے جس سے یہ شکایت بھی ختم ہو جائے گی لانگ ٹرم میں بھاشا ، داسو اور تربیلا ایکسٹنشن کے علاوہ دیگر پراجیکٹس پر بھی کام ہو رہا ہے
عمران خان کے خلاف ایک بھی کیس نہیں ہے یہ صرف الزامات ہیں اور وہ بھی ایسے جہاں اس کا اختیار ہی نہیں ہسپتال کے مالی معاملات سے اس کا لینا دینا ہی نہیں اگر اس نے کرپشن کی ہے تو حکومت نے کیوں اس کو نہیں پکڑا ؟ اسکا مطلب کہ حکومت کرپٹ لوگوں کا تحفظ کر رہی ہے؟ اسکو آج تک عوام کے پیسے پر اختیار رہا ہی نہیں تو کرپشن کیسے کرتا؟
چلیں آپ یہ تو مانے کہ خسارہ کم ہوا ہے فائدہ یہ ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہو گیا ہے، نئے اور کم خرچ پاور پلانٹس آ جانے سے بجلی کی قیمت بھی کم ہو جائے گی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی ختم ہو جائے گی

تو بھائی اسکا یہی مطلب ہے نا کہ وہی حالت ہے اگر پی پی پی کی حکومت بھی عوام سے زیادہ قیمت اور سرچارج پر سرچارج وصول کرتی تو انکے خسارے کی رفتار بھی کم ہو جاتی
عمران خان کے خلاف ایک بھی کیس نہیں ہے یہ صرف الزامات ہیں اور وہ بھی ایسے جہاں اس کا اختیار ہی نہیں ہسپتال کے مالی معاملات سے اس کا لینا دینا ہی نہیں اگر اس نے کرپشن کی ہے تو حکومت نے کیوں اس کو نہیں پکڑا ؟ اسکا مطلب کہ حکومت کرپٹ لوگوں کا تحفظ کر رہی ہے؟ اسکو آج تک عوام کے پیسے پر اختیار رہا ہی نہیں تو کرپشن کیسے کرتا؟
چندے کا پیسا بھی عوام کا ہی ہوتا ہے اگر وہ اس میں ہیرا پھیری کر سکتا ہے تو حکومت کے پیسے سے دوستوں کو عیاشیاں کیوں نہ کرائے گا ، آج انکا خیال ہے کہ الیکشن میں خرچ ہونے والے پیسے کو جوۓ سے پورا کرنا جائز ہے کل کو وہ کہیں گے کہ ملکی قرضے کم کرنے کے لئے ہیروئن بیچنی چاہیے یا ایٹم بم فروخت کرنا چاہیے ، کیس تو لگے ہوے ہیں عدالتوں میں جہاں انہوں نے بابر اعوان کو وکیل مقرر کیا ہے جو چار پیشیوں پر پیش نہیں ہوتا عدالت جرمانہ کرتی ہے تو وہ جرمانے کے خلاف اپیل کر دیتا ہے اور پچھلا کس چلنے نہیں دیتا کہ پہلے جرمانہ کا فیصلہ ہو جائے تو پھر اس کیس کو چلا لیں اسطرح خان صاحب ان کیسوں کو قیامت تک چلانا چاہتے ہیں مگر منافقت کی حد یہ ہے کہ دوسروں کو سٹے آرڈر لینے کے طعنے کبھی نہیں بھولتے
٢٠١٢ اور ٢٠١٣ میں دو سالوں میں یہ ٩٠٠ ارب روپے تھا اب تین سالوں میں سات سو پانچ ارب روپے ہے یعنی یہ نقصانات بہت کم ہوۓ ہیں امید ہے اسکا حل صرف پرائیویٹائزیشن ہے جس پر پہلے نون لیگ سیاست کرتی رہی اب پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سیاست کر رہی ہے
Total 900 nahi 1,365 hai.
2012 - 13 main ye GDP ka 1.7% tha ab barh ker 2.3 % ho gaya hai.
But aap fikr na karo, ye IMF walay bhi Pakistan ki taraqi kay khalif hain. Bas koshish karo kay kahi ka visa lag jayee, takay bachon ko yahaan na suffer kerna parat.
تو بھائی اسکا یہی مطلب ہے نا کہ وہی حالت ہے اگر پی پی پی کی حکومت بھی عوام سے زیادہ قیمت اور سرچارج پر سرچارج وصول کرتی تو انکے خسارے کی رفتار بھی کم ہو جاتی
کرتے تو تب نہ ، مگر وہ اسکا حل رینٹل پاور پلانٹ لے کر آئے جس سے جلد بجلی تو مل جاتی لیکن قیمت چونسٹھ روپے فی یونٹ ہوتی ، وہ تو بھلا ہو نون لیگ کا جو انکے خلاف عدالت چلی گئی اور عدالت نے بھی نون لیگ سے اتفاق کیا اور رینٹل پاور پلانٹوں کے ڈاکے سے عوام کو بچایا ، تحریک انصاف تب شائد لاہور میں کوئی جلسہ تیار کرنے میں لگی تھی اب بھی یہی کر رہی ہے حالانکہ وزیر اعظم کو نااہل صرف عدالت کر سکتی ہے جیسے نون لیگ نے این آر او کیس میں گیلانی کو کروایا تھا ویسے تب بھی تحریک انصاف کسی جلسہ کا کریڈٹ ہی لے رہی تھی ، مگر عوام جنہیں آپ جاہل کہتے ہیں آپ اتنے بھولے نہیں ہیں
Total 900 nahi 1,365 hai.
2012 - 13 main ye GDP ka 1.7% tha ab barh ker 2.3 % ho gaya hai.
But aap fikr na karo, ye IMF walay bhi Pakistan ki taraqi kay khalif hain. Bas koshish karo kay kahi ka visa lag jayee, takay bachon ko yahaan na suffer kerna parat.
کرتے تو تب نہ ، مگر وہ اسکا حل رینٹل پاور پلانٹ لے کر آئے جس سے جلد بجلی تو مل جاتی لیکن قیمت چونسٹھ روپے فی یونٹ ہوتی ، وہ تو بھلا ہو نون لیگ کا جو انکے خلاف عدالت چلی گئی اور عدالت نے بھی نون لیگ سے اتفاق کیا اور رینٹل پاور پلانٹوں کے ڈاکے سے عوام کو بچایا ، تحریک انصاف تب شائد لاہور میں کوئی جلسہ تیار کرنے میں لگی تھی اب بھی یہی کر رہی ہے حالانکہ وزیر اعظم کو نااہل صرف عدالت کر سکتی ہے جیسے نون لیگ نے این آر او کیس میں گیلانی کو کروایا تھا ویسے تب بھی تحریک انصاف کسی جلسہ کا کریڈٹ ہی لے رہی تھی ، مگر عوام جنہیں آپ جاہل کہتے ہیں آپ اتنے بھولے نہیں ہیں
چندے کا پیسا بھی عوام کا ہی ہوتا ہے اگر وہ اس میں ہیرا پھیری کر سکتا ہے تو حکومت کے پیسے سے دوستوں کو عیاشیاں کیوں نہ کرائے گا ، آج انکا خیال ہے کہ الیکشن میں خرچ ہونے والے پیسے کو جوۓ سے پورا کرنا جائز ہے کل کو وہ کہیں گے کہ ملکی قرضے کم کرنے کے لئے ہیروئن بیچنی چاہیے یا ایٹم بم فروخت کرنا چاہیے ، کیس تو لگے ہوے ہیں عدالتوں میں جہاں انہوں نے بابر اعوان کو وکیل مقرر کیا ہے جو چار پیشیوں پر پیش نہیں ہوتا عدالت جرمانہ کرتی ہے تو وہ جرمانے کے خلاف اپیل کر دیتا ہے اور پچھلا کس چلنے نہیں دیتا کہ پہلے جرمانہ کا فیصلہ ہو جائے تو پھر اس کیس کو چلا لیں اسطرح خان صاحب ان کیسوں کو قیامت تک چلانا چاہتے ہیں مگر منافقت کی حد یہ ہے کہ دوسروں کو سٹے آرڈر لینے کے طعنے کبھی نہیں بھولتے
کیا چندے کے پیسے میں ہیرا پھیری ثابت ہو گئی ہے؟ آپ کی حالت قبل رحم ہے. اپنے لیڈر کی کرپشن سے صرف نظر کر کے کسی بھی طرح عمران خان کو اس کے برابر لانا چاہتے ہیں پوری دنیا کا اصول ہے کہ حکومت الزام نہیں لگاتی بلکہ کاروائی کرتی ہے. مگر آپ نے اس طرف آنا نہیں اور بس شور مچاتے جانا ہے تاکہ صرف اپنی آواز کے زور پر کسی کو کرپٹ ثابت کر دیں جبکہ دوسری طرف جب شریف خاندان سے جائیداد کے بارے میں پوچھ گیا تو ایک دوسرے کو ہی ننگا کر دیا. ان پر تو کرپشن ثابت ہو چکی ہے
کرتے تو تب نہ ، مگر وہ اسکا حل رینٹل پاور پلانٹ لے کر آئے جس سے جلد بجلی تو مل جاتی لیکن قیمت چونسٹھ روپے فی یونٹ ہوتی ، وہ تو بھلا ہو نون لیگ کا جو انکے خلاف عدالت چلی گئی اور عدالت نے بھی نون لیگ سے اتفاق کیا اور رینٹل پاور پلانٹوں کے ڈاکے سے عوام کو بچایا ، تحریک انصاف تب شائد لاہور میں کوئی جلسہ تیار کرنے میں لگی تھی اب بھی یہی کر رہی ہے حالانکہ وزیر اعظم کو نااہل صرف عدالت کر سکتی ہے جیسے نون لیگ نے این آر او کیس میں گیلانی کو کروایا تھا ویسے تب بھی تحریک انصاف کسی جلسہ کا کریڈٹ ہی لے رہی تھی ، مگر عوام جنہیں آپ جاہل کہتے ہیں آپ اتنے بھولے نہیں ہیں
رینٹل پاور پلانٹ غالباً لوڈ شیڈنگ کا علاج کیلئے تھا نہ کہ خسارہ کم کرنے کیلئے. اگر وہ حکومت رینٹل پاور پلانٹ پر بھی سبسڈی دیتی جیسے کہ پنجاب حکومت میٹرو پر دے رہی ہے تو خسارہ تو مزید بڑھتا لیکن وہ حل تو میدان میں آیا ہی نہیں. نون لیگ حکومت نے خسارہ کم کرنے کی خاطر عوام پر مہنگی بجلی اور فضول قسم کے سرچارج کا بوجھ ڈال دیا ہے تو اگر خسارہ کم نہ ہوتا تو تب بھی عوام ہی کے ٹیکس کے پیسے سے خسارہ پورا کیا جانا تھا اور اب بھی عوام ہی کی جیب سے نکلوایا گیا ہے یعنی دونوں صورتوں میں بوجھ تو عوام پر ہی پڑا. لیکن اس مہنگی بجلی کے باوجود خسارہ مجموعی طور پر پی پی پی دور سے زائد ہو گیا ہے
کیا چندے کے پیسے میں ہیرا پھیری ثابت ہو گئی ہے؟ آپ کی حالت قبل رحم ہے. اپنے لیڈر کی کرپشن سے صرف نظر کر کے کسی بھی طرح عمران خان کو اس کے برابر لانا چاہتے ہیں پوری دنیا کا اصول ہے کہ حکومت الزام نہیں لگاتی بلکہ کاروائی کرتی ہے. مگر آپ نے اس طرف آنا نہیں اور بس شور مچاتے جانا ہے تاکہ صرف اپنی آواز کے زور پر کسی کو کرپٹ ثابت کر دیں جبکہ دوسری طرف جب شریف خاندان سے جائیداد کے بارے میں پوچھ گیا تو ایک دوسرے کو ہی ننگا کر دیا. ان پر تو کرپشن ثابت ہو چکی ہے
او یار وہ خود مان رہا ہے جس ڈوبے ہوۓ پیسے کی نشاندھی خواجہ آصف نے کی تھی وہ میں نے واپس کر دیا ہے اس طرح شوکت خانم ہسپتال کو خواجہ آصف کا شکر گزار ہونا چاہیے جس کے شور مچانے پر ڈوبی ہوئی رقم واپس آئ ورنہ خان صاحب تو دوستوں کے ساتھ مل کھا پی کر برابر کرنے کے چکر میں تھے