Advertisement

PIA Nawaz Sharif ke yaar doston ki vaja se khasare main hai - Ayaz Amir

Advertisement
گنجے لوہار نے صرف پی آئی اے ہی نہیں پورے پاکستان کو اپنے پیو کی جاگیر سمجھ کے اپنے جیسے چور ڈاکووں کے حوالے کیا ہے اور یہ گدھ دن رات اس ملک کو نوچ نوچ کے کھا رہے ہیں

اللہ ان سب کرپٹ ڈکیتوں کو غرق کرے ... امین
 
پی آئی اے کی نجکاری کے پیچھے اصل کہانی
---------------------------------------
کیا آپ کو پتہ ہے نیویارک (مین ہیٹن) میں واقع ایک تاریخی ہوٹل ''روزویلٹ'' درحقیقت پی آئی اے کی ملکیت ہے اور یہ ہوٹل سالانہ

ایک سو نوے ملین ڈالر
کماتا ہے۔ پی آئی اے کی ملکیت دو ہوٹل ہیں جو کہ نیویارک اور پیرس میں واقع ہیں۔ یہی وہ سونے کی چڑیا ہے جو نوازشریف کو چین سے جینے نہیں دے رہی اور نواز شریف نے ایک مکمل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کیا جس کے تحت وہ یہ روزویلٹ ہوٹل ایک نجی کمپنی کو بیچ دے گا، جو کہ درپردہ نوازشریف کی ہی ہو گی ۔۔۔۔ یہ دونوں ہوٹل قریب قریب دو سو بلین ڈالر کا منافع ہر سال پیدا کرتے ہیں اور ان کو سستے داموں بیچ کر پی آئی اے کا خسارہ پورا کیا جائے گا جو کہ درحقیقت یہ دو تاریخی ہوٹل ہتھیانے کی چال ہے
.
مجھے افسوس اس بات کا نہیں کہ یہ حکومت چور، ڈاکو اور قاتلوں اور معاشی دہشت گردوں پر مشتعمل ہے بلکہ مجھے افسوس اس بات کا ہے کہ نون لیگ کے سپورٹرز اندھے ہو کر اپنی پارٹی کو سپورٹ کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان کی املاک اور جاگیریں بیچ بیچ کر اپنے کاروبار اور بنک اکاؤنٹس چلائیں ۔۔۔۔۔۔
خدا کے لیے آنکھیں کھولیں اور اس پیارے پاکستان کو برباد ہونے سے بچا لیں
.
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام پاکستان کیا ہوگا ۔۔۔۔ افسوس صد افسوس

http://www.siasat.pk/forum/showthrea...B%26%231578%3B
 
Last edited:
Advertisement
عمران کے کمی کمینوں کو اس بات کا شاید علم ہی نہیں کہ 2013 میں جب نواز لیگ کی حکومت بنی تو پی آئی اے کےپاس صرف 16 طیارے رہ گئے تھے اوپر سے سیاسی بنیادوں پہ بھرتی کئے جانے والوں کی تعداد 15 ہزار سے زائد ہو چکی تھی ، موجودہ حکومت نے طیاروں کی تعداد بڑھا کر 38 کر دی ،زرداری کے دور میں اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوتا تھا ، پروازیں 12، 12 گھنٹے تک لیٹ ہو رہی تھیں ، اب یہ مسلہ بھی اس شدت کے ساتھ نہیں رہا ، اس ادارے میں جتنی غیر ضروری اور غیرقانونی بھرتیاں کی گئیں وہ انتہائی ظلم کی بات تھی ، اور یہی سب سے بڑی وجہ تھی پی آئی اے کے خسارے کی کیونکہ ان ملازمین کی اکثریت کام چور اور ہڈحرام ہے ، بہت سے لوگ صرف تنخواہیں وصول کرنے آتے ہیں ، پی آئی اے میں جب بھی سفر کریں فلائٹ کا عملہ کبھی اچھی سروس نہیں دیتا ، کھانے کا معیار انتہائی برا ہے ، ائیر ہوسٹس کو پانی دینے کا کہا جائے تو غائب ہوجاتی ہے ،پانی کے ایک گلاس کے لئے چار بار کہنا پڑتا ہے ، چپڑاسی بد مغزوں کو جو کوئی حکومت کے خلاف فیڈ کرتا ہے اسی کو لے کے جھوٹ پہ جھوٹ بولنا شروع ہوجاتے ہیں۔ بے شرم مخلوق
 
Last edited:
:lol::lol:یہ دونوں ہوٹل 200 راب ڈالر سالانہ منافع کماتے ہیں

inn PIA kay hadd-h@r@@m aur h@r@@m khorr,, kaam choor mulazimeen main kya Mushahidullah kay 3 bhai bhi shamil hain ????? yah woh inn mughlizaat say mustasna hain???
 
Advertisement
ظاہر ہے ان کا بھی پی آئی اے کی بربادی میں کچھ نہ کچھ حصہ تو ہوگا ، پی آئی اے میں ایک سے بڑھ کے ایک حرام خور بیٹھا ہوا ہے تبھی تو اس کا یہ حال ہوا ہے۔