Advertisement

PCB Ke Aik Official Ne Mujhe Aik Shakhas Se Milaya Jo Bookie Nikla- Danish Kaneria

Danish Kaneria is banned by enhlish cricket board when he try to fix games in county games. His partner in that team is also life time banned. Blaming here and there but never take responsibility of their own mistakes. You are not little child that someone ask you to do something and you followed.
 
پہلے ہمارے ملک میں سب کچھ امریکا کروایا کرتا تھا اب سارا کچھ انڈیا کرواتا ہے
ہم کل بھی مظلوم تھے آج بھی، ہمارے ادارے صرف آم چوسنے کے لیے بنے ہوے
اپنے ووٹ سے ملک کی سربراہی چوروں کے حوالے کرنے کے بعد ماتم مرنے والوں کی موت پے نہیں اپنی جہالت پے کرنا
چاہیے، افسوس اور شہادت جیسے الفاظ صرف اپنی جہالت کو جسٹیفائی کرنے کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں، مرنے والوں کو شہادت کا لولی پاپ دے کر جنت بھیج دینے سے دل کو سکون ملتا ہے، احساس جرم نہیں ہوتا، اور شاید اپنی مسلمانی کا بھرم بھی قائم دائم رہتا ہے​