Advertisement

PCB contacts Kenya Cricket Board, invites to visit Pakistan to see conditions for holding ODI series

کرکٹ بورڈ بیچارہ کیا کرے
ہمارے سیکورٹی اداروں کی خراب کارکردگی نے پورا ملک برباد کر دیا ہے
کرکٹ تو پھر ایک کھیل ہے
دنیا کی ساتویں بڑی فوج کے موہ پر ایک تماچہ ہے کہ کینیا جیسے ملک کی بھی ہمیں منت کرنی پڑتی ہے کہ کوئی ملک اپنے گیارہ بندوں کی حفاظت کی زممداری ہمارے اداروں کو دینے کو تیار نہیں
دوسری جانب انڈیا کرکٹ کی دنیا کا بادشاہ بنا بیٹھا ہے